06/04/2022
6 مہینے کیلیے مر جائیں!
جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔
کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success Stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں؟ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں۔۔
حل چاہیے؟
6 مہینے کے لیے مر جائیں!
صرف 6 مہینے کی بات ہے۔ زیر زمین چلے جائیں۔ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں۔ چھپ جائیں۔ دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں۔ قسم کھا لیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کے لیے ہوگا۔
صرف 6 مہینے کیلیے Missing Person بن جائیں۔ 15-12 گھنٹے روزانہ محنت کریں۔ وہ ہنر سیکھیں جس کی ڈیمانڈ ہے۔ جس کا مارکیٹ میں گاہک ہے۔ گرافک ڈیزائننگ بھی ایک ایسا ہی ہنر ہے۔
گرافک ڈیزائننگ کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں ہے۔ ایک مہینے میں یہ کام سیکھ کر کچھ مہینے پریکٹس کریں اور دنیا کو یہ ہنر بیچ کر ڈالر کمائیں ۔
ہمارے Graphics Designing ٹریننگ کورس میں ہم آپ کو Graphics Design كے وہ تمام ٹولز سکھائیں گے ۔جن کو استعمال کر کے آپ بنا سکیں گے پروفیشنل لوگو ڈیزائن، بزنس کارڈز، سوشل میڈیا پوسٹس اور بہت کچھ ۔
آپ اپنے اس ہنر کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بیچ کر گھر بیٹھے ڈالر کما سکتے ہیں۔
انرول ہونے کے لیے ابھی کمنٹ میں Graphic Designing لکھیں۔