06/07/2026
کوئی آبرو رکھنے والا پاکستانی راولاکوٹ میں ہونے والے ظلم اور انسانوں کے قتل عام پہ خاموش نہیں رہ سکتا!
پاکستان میں انسانوں کو جانوروں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے لیکن ہم بے حس لوگ خاموشی سے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
موت تو ایک اٹل حقیقت ہے اور موت کا خوف کسی کو بھی موت سے بچا نہیں سکتا کیونکہ دیر سے ہی سہی، اسے آنا تو ہے۔ تو کیوں نہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس کا سامنا کیا جائے اور موت آنے سے پہلے ایک لاش کی طرح زندہ رہنے کی بجائے اس زندگی کو جیا جائے چاہے اس کی عمر کتنی ہی ہو!
. - خُرّم ذیشان پی ٹی آئی