Kpk News

Kpk News news

زرائع کے مطابق ۔۔اج شمالی وزیرستان گاؤں تپی میں ایک گھر پر ڈرون کاپٹر سے بم گرایا گیا جس میں یہ چھوٹی موٹی ننی پری شہید ...
08/08/2025

زرائع کے مطابق ۔۔اج شمالی وزیرستان گاؤں تپی میں ایک گھر پر ڈرون کاپٹر سے بم گرایا گیا جس میں یہ چھوٹی موٹی ننی پری شہید کیاگیا۔۔

کیا اس وقت تمام غیر ضروری سرگرمیاں ، خصوصا سوشل میڈیا کے فارورڈڈ پیغامات کو ختم کرکے صرف غزہ کی بات کی جاسکتی ہے؟ہر پلیٹ...
08/08/2025

کیا اس وقت تمام غیر ضروری سرگرمیاں ، خصوصا سوشل میڈیا کے فارورڈڈ پیغامات کو ختم کرکے صرف غزہ کی بات کی جاسکتی ہے؟
ہر پلیٹ فارم ہر مجلس میں؟ وہاں بیس لاکھ مسلمان،
تمہارے بھائی ایسی بھوک کا شکار ہیں جو اس سے پہلے کہیں نہیں ہوئی،
چلتے چلتے گرجاتے ہیں،
جان نکل جاتی ہے۔

لوگ پانچ پانچ دن سے صرف پانی پی رہے ہیں۔

گھروں سے نکل نہیں سکتے تو کم از کم آواز تو اٹھا سکتے ہیں،

وائرل تو کرسکتے ہیں،
ٹرینڈ تو بنا سکتے ہیں۔۔

سچے دل سے کیجیے،

اللہ اس میں اثر ڈالے گا!

پیغام کاپی پیسٹ کیجیے، فارورڈ کیجیے۔

اور کرتے جائیے

لا غالب الا الله




انا لله ؤ انا الیہ راجیعون 😥 😓 😓 لکی مروت: سربند میں واقع 5 بچے شھید ہوگئے ہیں واقعہ کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آرہ...
08/02/2025

انا لله ؤ انا الیہ راجیعون 😥 😓 😓
لکی مروت: سربند میں واقع 5 بچے شھید ہوگئے ہیں واقعہ کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آرہی ہیں، کچھ زخمی بچوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو مارٹر گولہ یا راکٹ ملا تھا، جسے بچوں نے تالاب میں پھینکا اور دھماکہ ہوگیا، تاہم کچھ زخمی بچوں کا کہنا ہے کہ اوپر سے کوئی چیز گری اور دھماکہ ہوگیا مزید معلومات جاری ہے

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی بڑی مقدار میں گدھے کا گوشت برآمد. فوڈ اتھارٹی نے 25 من گوشت قبضہ میں لے لیا
07/27/2025

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی بڑی مقدار میں گدھے کا گوشت برآمد. فوڈ اتھارٹی نے 25 من گوشت قبضہ میں لے لیا

07/23/2025

کہتے پیں یہ ویسے ہی پراپیگنڈا کررہے ہیں،پورا پاکستان دیکھ لیں کیا ہمارے لوگ پراپیگنڈہ کررہے ہیں اور ہم کیوں کرینگے پراپیگنڈہ لیکن آپ لوگ تو ہمیں مار رہے ہو،ہمارے بچوں خواتین کو مار رہے ہو ؟ آخر ہماری غلطی کیا ہے
پشتون قوم میں روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ بچوں کو شہید کیا جارہا ہے ابھی تک کل گومل میں شہید ہونے والوں بچوں کے 24 گھنٹے نہیں ہوۓ کہ اج پھر کنڈی سرکل وانڈہ زلو میں ظلم کی انتہاء!!افسوس
پاکستانی فوج کی گولی سے چھوٹی بچی شہید😭
یہ لاشیں ہم کب تک اٹھاۓ گے تمام مشران نوجوان اور سوشل ایکٹویسٹ خدارا امن کیلئے اواز اٹھاۓ🙏🏻

افسوس ناک خبر،،،گاؤں وانڈہ ذلو میں سکورٹی فورسیز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ سے  معصوم بچی ثانیہ والد محبوب خان ش...
07/23/2025

افسوس ناک خبر،،،
گاؤں وانڈہ ذلو میں سکورٹی فورسیز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ سے معصوم بچی ثانیہ والد محبوب خان شہید

🔴 اہم اطلاع – 3 جولائی کو جنڈولہ مین کرفیو نافذ ہوگا 🔴3 جولائی 2025، بروز جمعرات، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک سب ڈویژن جنڈ...
07/02/2025

🔴 اہم اطلاع – 3 جولائی کو جنڈولہ مین کرفیو نافذ ہوگا 🔴

3 جولائی 2025، بروز جمعرات، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک سب ڈویژن جنڈولہ میں مکمل طور پر کرفیو نافذ رہے گا،کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور مذکورہ حدود میں تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گے اور مندرجہ ذیل راستوں پر داخلہ سختی سے ممنوع ہوگا
متاثرہ راستے
▪️ جنڈولہ بازار
▪️ جنڈولہ سے جنوبی وزیرستان اپر جانے والے تمام راستے

اہم ہدایت:
▪️ صرف ایمرجنسی کی صورت میں پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔
▪️ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔

1947 سے 2025 تک سونے کی قیمتوں کا تاریخی اور جامع جائزہ۔ 57 روپیہ فی تولہ سے 3 لاکھ 95 ہزار روپیہ فی تولہ تک سونے کی قدر...
04/28/2025

1947 سے 2025 تک سونے کی قیمتوں کا تاریخی اور جامع جائزہ۔

57 روپیہ فی تولہ سے 3 لاکھ 95 ہزار روپیہ فی تولہ تک سونے کی قدر میں اضافہ۔ جو اس پیلی دھات نے 1947 سے اب تک 2025 میں طے کیا۔

In 1947 ~ 1 Tola Gold = PKR 57
In 1952 ~ 1 Tola Gold = PKR 87
In 1953 ~ 1 Tola Gold = PKR 91
In 1954 ~ 1 Tola Gold = PKR 97
In 1955 ~ 1 Tola Gold = PKR 103
In 1956 ~ 1 Tola Gold = PKR 107
In 1957 ~ 1 Tola Gold = PKR 111
In 1958 ~ 1 Tola Gold = PKR 114
In 1959 ~ 1 Tola Gold = PKR 133
In 1960 ~ 1 Tola Gold = PKR 131
In 1961 ~ 1 Tola Gold = PKR 135
In 1962 ~ 1 Tola Gold = PKR 135
In 1963 ~ 1 Tola Gold = PKR 124
In 1964 ~ 1 Tola Gold = PKR 132
In 1965 ~ 1 Tola Gold = PKR 123
In 1966 ~ 1 Tola Gold = PKR 134
In 1967 ~ 1 Tola Gold = PKR 138
In 1968 ~ 1 Tola Gold = PKR 138
In 1969 ~ 1 Tola Gold = PKR 176
In 1970 ~ 1 Tola Gold = PKR 154
In 1971 ~ 1 Tola Gold = PKR 177
In 1972 ~ 1 Tola Gold = PKR 246
In 1973 ~ 1 Tola Gold = PKR 432
In 1974 ~ 1 Tola Gold = PKR 562
In 1975 ~ 1 Tola Gold = PKR 714
In 1976 ~ 1 Tola Gold = PKR 535
In 1977 ~ 1 Tola Gold = PKR 597
In 1978 ~ 1 Tola Gold = PKR 714
In 1979 ~ 1 Tola Gold = PKR 1,230
In 1980 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,250
In 1981 ~ 1 Tola Gold = PKR 1,920
In 1982 ~ 1 Tola Gold = PKR 1,636
In 1983 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,244
In 1984 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,156
In 1985 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,123
In 1986 ~ 1 Tola Gold = PKR 2,478
In 1987 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,300
In 1988 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,478
In 1989 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,275
In 1990 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,320
In 1991 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,705
In 1992 ~ 1 Tola Gold = PKR 3,345
In 1993 ~ 1 Tola Gold = PKR 4,127
In 1994 ~ 1 Tola Gold = PKR 4,700
In 1995 ~ 1 Tola Gold = PKR 4,722
In 1996 ~ 1 Tola Gold = PKR 5,500
In 1997 ~ 1 Tola Gold = PKR 5,100
In 1998 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,150
In 1999 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,100
In 2000 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,150
In 2001 ~ 1 Tola Gold = PKR 6,550
In 2002 ~ 1 Tola Gold = PKR 7,200
In 2003 ~ 1 Tola Gold = PKR 8,300
In 2004 ~ 1 Tola Gold = PKR 9,500
In 2005 ~ 1 Tola Gold = PKR 10,600
In 2006 ~ 1 Tola Gold = PKR 13,500
In 2007 ~ 1 Tola Gold = PKR 15,200
In 2008 ~ 1 Tola Gold = PKR 23,500
In 2009 ~ 1 Tola Gold = PKR 29,500
In 2010 ~ 1 Tola Gold = PKR 38,500
In 2011 ~ 1 Tola Gold = PKR 54,700
In 2012 ~ 1 Tola Gold = PKR 63,300
In 2013 ~ 1 Tola Gold = PKR 49,500
In 2014 ~ 1 Tola Gold = PKR 47,000
In 2015 ~ 1 Tola Gold = PKR 44,450
In 2016 ~ 1 Tola Gold = PKR 49,800
In 2017 ~ 1 Tola Gold = PKR 56,200
In 2018 ~ 1 Tola Gold = PKR 68,000
In 2019 ~ 1 Tola Gold = PKR 70,700
In 2020~ 1 Tola Gold = PKR 113,700
In 2021~ 1 Tola Gold = PKR 125,900
In 2022 ~ 1 Tola Gold = PKR 127,000
In 2023 ~ 1 Tola Gold = PKR 206,500
In 2024 ~ 1 Tola Gold = PKR 252,500
In 2025 as of 20 Feb - PKR 308,000
In 2025 as of 24 Apr - PKR 395,000

"فلسطین کے بچے جنت کی تصویر ہیں، ان کا حسن ایسا ہے جو آنکھوں کو مسحور کردیتا ہے اور دلوں کو محبت کے سحر میں مبتلا کر دیت...
04/13/2025

"فلسطین کے بچے جنت کی تصویر ہیں، ان کا حسن ایسا ہے جو آنکھوں کو مسحور کردیتا ہے اور دلوں کو محبت کے سحر میں مبتلا کر دیتا ہے۔"🥀

بنوں ٹاؤن شپ حیات روڈ پر پولیس پر حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی  جبکہ دو حملہ آور مارے گئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے می...
12/28/2024

بنوں ٹاؤن شپ حیات روڈ پر پولیس پر حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ دو حملہ آور مارے گئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع
آج آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور بنوں کا دورہ بھی کر رہے ہیں۔
پولیس

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے جبکہ ہائی...
11/30/2024

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 3 روپے 29 پیسے اضافہ کر دیا۔ نوٹیفیکیشن جاری

تلاش ورثاء۔یہ بچہ  ضلع شیرانی بلوچستان  دانہ سر چیک پوسٹ کے پاس 8 دن سے موجود ھے اپنے علاقے کا نام نہیں  بتا تھے لنگویج ...
09/08/2024

تلاش ورثاء۔
یہ بچہ ضلع شیرانی بلوچستان دانہ سر چیک پوسٹ کے پاس 8 دن سے موجود ھے اپنے علاقے کا نام نہیں بتا تھے
لنگویج سے بیٹنی لگتا ھے ۔
اگر کوی جانتا ھے ۔
اس نمبر پر رابطہ کرے ۔03121631557
وٹساپ۔03499746264

Address

Tank Park, WI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk News:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company in Tank Park?

Share