𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 Here you can get updates related to everything
(1)

12/07/2025

Dhakka Start Helicopter 🚁😅

12/07/2025

عمران خان نے پورے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا سھیل آفریدی

JF-17 Thunder ⚡ Photo, when S-400 destroyed by JF-17 Thunder⚡Follow  𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
12/06/2025

JF-17 Thunder ⚡ Photo, when S-400 destroyed by JF-17 Thunder⚡
Follow 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

12/04/2025

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سالٹیک کمپنی میں شدت کی آگ بھڑک اٹھی

12/01/2025

New Indian Tejas Jet Front Row Donkey 🤣










Follow 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

12/01/2025

Mission of Kashmir 🇵🇰 zindabad

12/01/2025

JF 17 Pakistan ka Fakhar 🇵🇰♥️
Follow fans 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
Follow 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

11/30/2025

JF-17 bombing run — cargo ship hit
Follow 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

11/30/2025

پاکستان 🇵🇰 کی طاقت کی گونج انڈیا 🇮🇳 سے ہوتے ہوئے واشنگٹن پہنچ گئی
یورپی سامراج انڈیا 🇮🇳 سمیت امریکہ کا دورہ ختم پاکستان 🇵🇰 کا دورہ شروع پاکستان 🇵🇰 بڑا معاشی حب بھی بننے جا رہا ہے تجربہ نگار
Follow 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

11/30/2025

پاکستانی فائٹر انڈین جیٹ کونشانہ بناتے ہوئے

Follow 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

11/29/2025

کارکن اڈیالہ جیل میں گھس گئے عمران خان کو نکال لیا
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو رات سے گردش کر رہی ہے کے عمران خان کو جیل سے کارکنوں نے نکال لیا یہ جعلی ویڈیو ہے اور یہ اڈیالہ جیل کی ویڈیو ہی نہیں جیل انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی ہائی الرٹ ہے اور بانی پی ٹی آئی خریت سے ہیں اس ویڈیو پر بلکل یقین نہ کریں عمران خان کو چھوڑنا عدالتوں کا کام ہے احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا ریاست کو اپنا کام کرنے دیں

11/27/2025

کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے 400 سے زائد طلباء نے سندھ رینجرز ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ انہیں رینجرز کی تربیت، سیکیورٹی اقدامات اور نظم و ضبط سے متعلق مختصر بریفنگ دی گئی۔ طلباء نے تربیتی مشقیں، ہتھیاروں کی نمائش اور آپریشنل طریقہ کار بھی دیکھے۔ اس دورے کا مقصد نوجوانوں کو رینجرز کے کردار اور امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ طلباء نے اس تجربے کو معلوماتی اور متاثر کن قرار دیا۔

طلباء کی حفاظت اور سکیورٹی کو یقینی بنانے پر ڈی جی رینجرز سندھ، میجر جنرل شمریز کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

fans

Address

10820 Composite Drive
Texas City, TX
75221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share