06/12/2026
میرا کفیل تیاری کرکے آگیا ہے۔ ہم کچھ دیر میں بس کفیل کے دوستوں کی دعوت پر جائیں گے۔ باقی یہ سارا سیٹپ مجھے کفیل نے کرکے دیا ہے۔ کیونکہ میں کفیل کے گھر کا ڈرائیور ہوں اور یہاں پر رہتا ہوں۔ کفیل نے کہا حمزہ تمہارا ایسے ٹائم پاس نہیں ہوگا۔ اس لیے تم یہاں کمپیوٹر پر کھیلتے رہا کرو۔ جب مجھے ضرورت پڑے گی میں تمہیں بلا لوں گا🥰✌️