Taha Shafique

Taha Shafique Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taha Shafique, Digital creator, Tribeca, New York, Miami, FL.

Reel Creator | Daily Life Vlogs 🎥
Mini Vlogs ❤️ • Traveling ✈️ • Food 🍽️
📍Bahawalpur
Sharing my daily life in a cinematic way ✨
📩 DM for Collaboration
[email protected]
✆ 0311- 6251309
👇 Must-watch Reels

ایرانی بیلسٹک میزاٸلوں نے کل جس امریکی بحری بیڑے ابراہام لنکن کو نشانہ بنایا اس کی تصدیق امریکی سینٹرل کمانڈ نے آج باضاب...
03/06/2026

ایرانی بیلسٹک میزاٸلوں نے کل جس امریکی بحری بیڑے ابراہام لنکن کو نشانہ بنایا اس کی تصدیق امریکی سینٹرل کمانڈ نے آج باضابطہ طور پہ کر دی ھے اور ابتداٸی پانچ فوجی ہلاکتوں کے علاوہ باقی تفصیل بیان کرنے سے گریز برتا ھے۔ ظاہر ھے کہ نقصان کی شدت اتنی زیادہ ھے کہ امریکی امیج بلڈنگ کو متاثر کرنا نہیں چاہتے۔ طیارہ بردار بحری بیڑے پر چار سے پانچ ہزار اہلکار ہوتے ہیں اور بھاری عسکری مشینری اور جنگی تنصیبات بھی ہوتی ہیں اور بیلسٹک میزاٸل کسی بھی نزاکت اور حساسیت کی پرواہ نہیں کرتا۔ انسانی جان کو وہ پہلی ترجیح پہ رکھتا ھے۔
حملے سے مضروب ہونے کے بعد ابراہام لنکن صاحب کہیں روپوش ہو چکے ہیں اور محتاط اندازے کے مطابق بحالی کے امکانات صفر ہی سمجھے جانے چاہییں۔ اس جنگ میں دونوں جارح قوتیں اپنے جانی نقصان کو امریکی و اذراٸلی عوام سے کافی عرصہ تک چھپانا چاہیں گی ورنہ خدشہ ھے کہ عوامی ردعمل کی لہر رہی سہی کسر بھی نکال دے گی۔ خلیجی ممالک میں موجود ستاٸیس اڈوں پر جس دل جمعی اور لگن سے ایران نے تابڑ توڑ یلغار فرماٸی ھے اس نقصان کا تخمینہ بھی لگانا باقی ھے جو ہنوز کیموفلیج کیا جا رہا ھے۔
ایرانی پاسداران کا کہنا ھے کہ ابھی پرانا سٹاک بھی ختم نہیں ہوا۔ نۓ کی باری بعد میں آۓ گی۔ سپر سونک میزیلوں میں سے ابھی صرف دس عدد داغے گۓ ہیں جو لانچر سے نکلنے کے بعد اپنی بھی نہیں سنتے۔ جتنی دیر میں اذراٸلی اور امریکی ریڈار ان کو دیکھتے ہیں تب تک وہ وج چکے ہوتے ہیں۔
ایک سپر سونک نے تل ابیب میں نیاتن یہو کے دفتر سے جا کر جپھی ڈالی جب وہ اہم دفاعی میٹنگ میں ابھی کرسی پہ بیٹھنے ہی والا تھا۔ ایرانی دعویٰ ھے کہ مر گیا مردود۔ لیکن ابھی تل ابیب پر سکتہ طاری ھے۔ بعض ذراٸع جرمنی میں روپوشی کا بتا رہے ہیں۔ اگرچہ یہ بھی مصدقہ نہیں ھے۔ خاموشی کا مطلب ھے کچھ نہ کچھ بڑا ہو چکا ھے جسے ابھی تک چھوٹا نہیں کیا جا سکا۔
اذراٸلی آٸرن ڈوم گزشتہ دو دن سے کومے میں ھے۔ شنید ھے کہ شارٹ سرکٹ کے بعد نٸ واٸرنگ کھڈے لاٸن لگ چکی ھے۔ آخری بار انٹرسیپیٹر راکٹ چھوڑے گۓ تو وہ مڑ کر قریبی آبادی پر گرے۔ مطلب پورس کے ہاتھی اپنے ہی لشکر کو روند گۓ۔ بڑی سمسیا بنی ہوٸی ھے۔ سیناگاگز میں کل سے پرارتھناٸیں جاری ہیں۔ دیوار گریہ پر کسی گھس بٹھیے نے گریس کا لیپ کر دیا ھے۔

03/03/2026
03/03/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

پاکستانی ہندو کمیونٹی نے آیت اللہ خامنہ ای کے سوگ میں اس سال ہولی نہ منانے کا اعلان کر دیادستبرداری: یہ مواد صرف معلومات...
03/01/2026

پاکستانی ہندو کمیونٹی نے آیت اللہ خامنہ ای کے سوگ میں اس سال ہولی نہ منانے کا اعلان کر دیا
دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور دستیاب رپورٹس اور عوامی بیانات پر مبنی ہے۔ یہ تصویر صرف حوالہ کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہِ کرم سرکاری ذرائع سے رجوع کریں۔
#پاکستان #ہندو #ہولی #ایران

Geo news hacked
03/01/2026

Geo news hacked

تہران کے تحریر اسکوائر میں لاکھوں ایرانی جمع ہوگئے، سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ہر شہری سوگوار ۔   ...
03/01/2026

تہران کے تحریر اسکوائر میں لاکھوں ایرانی جمع ہوگئے، سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ہر شہری سوگوار ۔

‏فرعون سے کہو کہ موسیٰ دریائے نیل پر آرہے ہیں‏علی اپنی ذوالفقار کے ساتھ اسرائیل آرہے ہیںایرانی سپریم لیڈر کے آفیشئیل ایک...
02/28/2026

‏فرعون سے کہو کہ موسیٰ دریائے نیل پر آرہے ہیں
‏علی اپنی ذوالفقار کے ساتھ اسرائیل آرہے ہیں

ایرانی سپریم لیڈر کے آفیشئیل ایکس اکاؤنٹ سے کچھ دیر قبل کی پوسٹ۔

02/28/2026

Iran Attack on US Navy Airbase

02/28/2026

Iran Attack on Israel

Ayatullah khamenai and Iran president are safe, clears Iranian Govt.
02/28/2026

Ayatullah khamenai and Iran president are safe, clears Iranian Govt.

الحمدللہ 2K Followers Complete 🎉❤️آپ سب کی محبت، سپورٹ اور اعتماد کا دل سے شکر گزار ہوں۔یہ کامیابی صرف میری نہیں، ہم سب ...
02/25/2026

الحمدللہ 2K Followers Complete 🎉❤️
آپ سب کی محبت، سپورٹ اور اعتماد کا دل سے شکر گزار ہوں۔
یہ کامیابی صرف میری نہیں، ہم سب کی ہے۔
ایسے ہی ساتھ دیتے رہیں، ان شاءاللہ مزید کامیابیاں ہمارا مقدر ہوں گی۔ 🤝✨
Thank You So Much Everyone! 💛

02/20/2026

Must listen

Address

Tribeca, New York
Miami, FL
10007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taha Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share