Ali Hamza aulakh

  • Home
  • Ali Hamza aulakh

Ali Hamza aulakh (علی حمزہ اولکھ)
🎤🎤🗞️🗒️

عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں نادرا ریجنل ہیڈآفس ملتان کے مختلف زونز میں ملازمت پیشہ خواتین کی خدمات کوخراج تحسین پیش کر...
09/03/2025

عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں نادرا ریجنل ہیڈآفس ملتان کے مختلف زونز میں ملازمت پیشہ خواتین کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبات میں نادراخواتین سٹاف کی کثیرتعداد نے بھرپور شرکت کی۔
نادرا صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم پر مضبوطی سے کاربند ہے-
نادرا خواتین کیلئے ایک بہترین ادارہ ہے جہاں خواتین اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوارہی ہیں-
نادرا میں کام کرنے والی خواتین کا کردار بے حد اہم ہے جو قومی شناختی عمل، شہریوں کی رجسٹریشن اور دیگر اہم امور میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں

18/01/2025
لیہ چوک اعظم کے آبائی علاقہ چک نمبر 352 ٹی ڈی اے میں جگہ جگہ گندے پانی کے تالاب راستے میں مشکلات کا سامنا تحصیل رپورٹر ع...
13/01/2025

لیہ چوک اعظم کے آبائی علاقہ چک نمبر 352 ٹی ڈی اے میں جگہ جگہ گندے پانی کے تالاب راستے میں مشکلات کا سامنا
تحصیل رپورٹر علی حمزہ اولکھ
03167546172

352
13/01/2025

352

چک نمبر 352
13/01/2025

چک نمبر 352

سرکاری نہر یا راستہ !!!!!لیہ چوک اعظم کے آبائی علاقہ چک نمبر 352 ٹی ڈی اے میں جگہ حگہ گندے پانی کے تالاب راستے میں دشوار...
12/01/2025

سرکاری نہر یا راستہ !!!!!
لیہ چوک اعظم کے آبائی علاقہ چک نمبر 352 ٹی ڈی اے میں جگہ حگہ گندے پانی کے تالاب راستے میں دشواری کا سامنا علاقہ مکین

اہلیان محلہ کا گزرنا دشوار گندے پانی کے نالے دن بہ دن نئی نئی بیماریوں کی بڑی وجہ بن رہے ہیں اور انتظامیہ غفلت کی نیند اوڑھے سورہی ہے علاقہ مکین

*جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور گندے پانی کے تالابوں کی وجہ سے بچوں اور بوڑھوں شدید مشکلات کا سامنا علاقہ مکین

*بچوں کو سکول جاتے وقت راستہ یں تالاب کی وجہ سے شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑھتا ہے علاقہ مکین
*علاقہ مکینوں کا انتظامیہ کی جانب سے بڑتی جانے والی غفلت پر فوری ڈی سی لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ اور اپنے مسائل حل کروانے کی اپیل علاقہ مکین

09/01/2025

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
مرکز امام بخاری اہلحدیث چوک اعظم کے 8 خوش نصیب طلباء کا حفظ القرآن مکمل۔
آج 9 جنوری جمعرات بعد نماز ظہر مبارک مسجد چوک اعظم میں تقریب ہوگی۔
مبلغ اسلام حضرت مولانا محمد اکرم شہزاد صاحب مدیر مرکز امام بخاری چوک اعظم درس ارشاد فرمائیں گے۔
تمام احباب بھرپور شرکت فرمائیں۔ ان شاءاللہ تعالی معقول ضیافت کا بھی اہتمام ہوگا۔
احباب کو شرکت و کوریج کی دعوت خاص ہے۔شرکت فرمائیں
منجانب۔۔۔۔۔
*صدر و سیکرٹری پریس کلب*
انفارمیشن سیکرٹری محمدعمر مغل

(محمد عمر مغل) کوانفارمیشن سیکرٹری پریس کلب (چوک اعظم) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانبعلی حمزہ اولکھ (تحصیل ر...
07/01/2025

(محمد عمر مغل) کو
انفارمیشن سیکرٹری
پریس کلب (چوک اعظم) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
علی حمزہ اولکھ (تحصیل رپورٹر جنگ آزادی ملتان)

پیارے بھائی ڈاکٹر محمد شہباز قریشی کو بھاری اکثریت سے صدر پریس کلب چوک اعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش ۔کرتے ہیں۔
07/01/2025

پیارے بھائی ڈاکٹر محمد شہباز قریشی کو بھاری اکثریت سے صدر پریس کلب چوک اعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش ۔کرتے ہیں۔

09/09/2023

یا اللّٰہ تیرا شکر ہے 😘

09/09/2023

اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب کریں،⁦❤️⁩

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hamza aulakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share