𝔘𝔪𝔞𝔯 𝔒𝔣𝔣𝔦𝔠𝔦𝔞𝔩

𝔘𝔪𝔞𝔯 𝔒𝔣𝔣𝔦𝔠𝔦𝔞𝔩 🚨SSP.L(R) DPO Ahmad Mohiyuddin Fan's🛑
𝓣𝓱𝓮 𝓹𝓾𝓻𝓹𝓸𝓼𝓮 𝓸𝓯 𝓽𝓱𝓮 𝓕𝓪𝓬𝓮𝓫𝓸𝓸𝓴 𝓹𝓪𝓰𝓮 𝓲𝓼 𝓽𝓸 𝓬𝓻𝓮𝓪𝓽𝓮 𝓵𝓸𝓿𝓮 𝓫𝓮𝓽𝔀𝓮𝓮𝓷 𝓽𝓱𝓮 𝓹𝓾𝓫𝓵𝓲𝓬 𝓪𝓷𝓭 𝓽𝓱𝓮 𝓹𝓸𝓵𝓲𝓬𝓮 𝓫𝔂 𝓼𝓮𝓮𝓲𝓷𝓰 𝓽𝓱𝓮 𝓹𝓸𝓼𝓲𝓽𝓲𝓿𝓮 𝓯𝓪𝓬𝓮

جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں اللہ انکا وسیلہ              💚❤بنا ہی دیتا ہے          fans
07/26/2025

جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں اللہ انکا وسیلہ 💚❤بنا ہی دیتا ہے
fans

🚨 وزٹ و انسپکشن سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشن لاوہڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے تھانہ لاوہ کا وزٹ اور انسپ...
07/25/2025

🚨 وزٹ و انسپکشن سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشن لاوہ
ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے تھانہ لاوہ کا وزٹ اور انسپکشن کی*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے تھانہ کی تمام بلڈنگ کو چیک کیا اور اسکے مختلف شعبوں کا وزٹ کیا

ڈی پی او چکوال نے صفائی کے معیار کو چیک کیا اور تمام افسران و ملازمین کو شاباش دی

ڈی پی او چکوال نے تمام سٹاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا سائلین کی ہر ممکن حد تک دادرسی کریں اور ایریا میں گشت کے نظام کو موثر بنائیں تاکہ عوام کو تحفظ کا احساس ہو.

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشن کے تمام پروٹوکولز کو ایکٹیو رکھیں اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

🚨 کھلی کچہری تھانہ لاوہڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیےتھانہ لاوہ می...
07/25/2025

🚨 کھلی کچہری تھانہ لاوہ
ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیےتھانہ لاوہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

کھلی کچہری میں تمام درخواست دہندگان کے مسائل سنے گئے اور انکو موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔

کھلی کچہری میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کو خوش آمدید کہا۔

مظلوم عوام کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈی پی او چکوال

ضابطہ پولیس کے تحت تمام سائلین کے مسائل حل ہونگے۔ ڈی پی او چکوال

ڈی پی او چکوال نے قبضہ گروپ کے خلاف بھر پور کاروائیاں کرنے کے احکامات صادر کئے۔

ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق ڈی پی او دفتر کے دروازے کھلے ہیں-ڈی پی او چکوال

چکوال کی عوام کو ہر ممکن حد تک انصاف کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈی پی او چکوال
fans

مسجد کھلی کچہریمسجد کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام  مسائل بتائے جن پر فوری کارروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر...
07/25/2025

مسجد کھلی کچہری
مسجد کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کارروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر ہی انکے حل کے احکامات جاری

کھلی کچہریوں کا مقصد تیز ترین انصاف شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے، عوام الناس اپنے مسائل لیکر بلا جھجک کھلی کچہریوں میں پہنچیں جہاں انکے مسائل موقع پر حل کیے جائیں گے، ڈی پی او چکوال

🚨 بڑی کاروائی کھلی کچہری میںڈی-پی-او چکوال  (ر) احمد محی الدین نے شہری کیجانب سے پولیس اہلکاروں کیخلاف بھتہ وصولی کی شکا...
07/25/2025

🚨 بڑی کاروائی کھلی کچہری میں
ڈی-پی-او چکوال (ر) احمد محی الدین نے شہری کیجانب سے پولیس اہلکاروں کیخلاف بھتہ وصولی کی شکایت پر تھانہ صدر تلہ گنگ کے دو کانسٹیبلان شاہد عمران اور خالد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا
حکم دے دیا۔

💚❤  اسلام علیکم جمعہ مبارک
07/25/2025

💚❤ اسلام علیکم جمعہ مبارک

ڈی پی او۔ لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین  آج 25 جولائی 03:30 بجے دن بعد نماز جمعہ تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقا...
07/25/2025

ڈی پی او۔ لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین آج 25 جولائی 03:30 بجے دن بعد نماز جمعہ تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

ڈی پی او۔ (ر) احمد محی الدین  آج 25 جولائی 2:00 بجے دن بعد نماز جمعہ تھانہ لاوہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے        ...
07/25/2025

ڈی پی او۔ (ر) احمد محی الدین آج 25 جولائی 2:00 بجے دن بعد نماز جمعہ تھانہ لاوہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
fans

07/25/2025

ڈی پی او۔ لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین آج 25 جولائی 03:30 بجے دن بعد نماز جمعہ تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

07/25/2025

ڈی پی او۔ (ر) احمد محی الدین آج 25 جولائی 2:00 بجے دن بعد نماز جمعہ تھانہ لاوہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
fans

Address

Winnipeg, MB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝔘𝔪𝔞𝔯 𝔒𝔣𝔣𝔦𝔠𝔦𝔞𝔩 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share