Muhammad Mehdi Yousfi Najafi

Muhammad Mehdi Yousfi Najafi پاکستان & نجف اشرف عراق
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ
🎤+923491957027

27/07/2025

پاکستانی زائرین جہاز کے ذریعے سے نہیں جاسکتے، کوئٹہ اور تفتان کا راستہ چھوڑ نہیں سکتے
قائد محترم آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

فضیلت زیارت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام :__________________________________وروي عنه (عليه السلام) أيضاً أ...
03/07/2025

فضیلت زیارت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام :__________________________________وروي عنه (عليه السلام) أيضاً أنه قال لابن مارد: «يا بن مارد من زار جدّي عارفاً بحقّه كتب الله له بكلّ خطوة حجة مقبولة وعمرة مبرورة، يا بن مارد والله ما يطعم الله النار قدماً غبرت في زيارة أمير المؤمنين (عليه السلام) ماشياً كان أو راكباً، يا بن مارد اكتب هذا الحديث بماء الذهب».______________________________________امام جعفر صادقؑ سے یہ روایت بھی کی ہے کہ آپ نے ابن مارد سے فرمایا: اے ابن مارد ! جو شخص میرے جد امیر المومنینؑ کے حق کو پہچانتے ہوئے آپ کی زیارت کرے تو حق تعالیٰ اسکے ہر قدم کے بدلے میں اس کیلئے حج مقبول اور عمرہ پسندیدہ کا ثواب لکھے گا۔ اے ابن مارد !جو قدم حضرت امیرالمومنینؑ کی زیارت میں گرد آلود ہوگا اسے آتش جہنم نہ جلائے گی خواہ پیادہ جائے یا سوار ہوکر جائے۔ اے ابن مارد !اس حدیث کو آب زر کے ساتھ لکھ لو۔‎ ( مفاتيح الجنان )

🏴 زائر معصومہ قم جنتی ہے🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:سَتُدْفَنُ فِیهَا امرَأَةٌ منْ أَوْلَادِی تُسَمَّی فَاطِ...
02/07/2025

🏴 زائر معصومہ قم جنتی ہے
🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
سَتُدْفَنُ فِیهَا امرَأَةٌ منْ أَوْلَادِی تُسَمَّی فَاطِمَة فَمَنْ زَارَهَا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ
📜 عنقریب میری اولاد میں سے ایک خاتون قم میں دفن ہوگی، جس کا نام فاطمہ ہوگا پس جو بھی اس کی زیارت کرے گا اس پر جنت واجب ہوگی۔
📚 بحار الانوار ج 60، ص 216

30/05/2025
26/05/2025
فضلت زیارت امام رضا اور مقام زائر{١}امام رضا (علیه السلام:  أَلاَ فَمَنْ زَارَنِي فِي غُرْبَتِي  كَتَبَ  اَللَّهُ  عَزَّ...
14/05/2025

فضلت زیارت امام رضا اور مقام زائر{١}
امام رضا (علیه السلام: أَلاَ فَمَنْ زَارَنِي فِي غُرْبَتِي كَتَبَ اَللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ لَهُ أَجْرَ مِائَةِ أَلْفِ شَهِيدٍ وَ مِائَةِ أَلْفِ صِدِّيقٍ وَ مِائَةِ أَلْفِ حَاجٍّ وَ مُعْتَمِرٍ وَ مِائَةِ أَلْفِ مُجَاهِدٍ وَ حُشِرَ فِي زُمْرَتِنَا وَ جُعِلَ فِي اَلدَّرَجَاتِ اَلْعُلَى مِنَ اَلْجَنَّةِ رَفِيقَنَا.} وسائل شعیه ،ج ۱۰ص ۴۳۳

‏امام المتقین (ع) فرماتے ہیں:🌷متقی کا نفس اس کے ہاتھوں تنگ ہوتا ہے اور دوسرے لوگ اس سے امن و راحت میں ہوتے ہیں۔۔🌺[نہج ال...
02/05/2025

‏امام المتقین (ع) فرماتے ہیں:🌷

متقی کا نفس اس کے ہاتھوں تنگ ہوتا ہے اور دوسرے لوگ اس سے امن و راحت میں ہوتے ہیں۔۔🌺

[نہج البلاغہ:خطبہ۱۹۱]

#رھبرم

انتہائی افسوس کے ساتھ ہم ویٹیکن پوپ فرانسس کی وفات کا اعلان کرتے ہیںاس پروقار موقع پر ہم امن، خدمت انسانیت اور مذاہب کے ...
21/04/2025

انتہائی افسوس کے ساتھ ہم ویٹیکن پوپ فرانسس کی وفات کا اعلان کرتے ہیں
اس پروقار موقع پر ہم امن، خدمت انسانیت اور مذاہب کے مابین مکالمہ کے فروغ میں ان کے تقدس کے کردار کو یاد کرتے ہیں، عراق کا تاریخی دورہ اور شہر نجف میں ان کی اعلی ترین مذہبی حوالے سے ملاقات کو بھی یاد کرتے ہیں، فضیلتہ الامام السیستانی جنگ) ، وہ واقعہ جو عراقیوں اور دنیا کی یاد میں ایک شخصیت رہے گا ، کیونکہ ہم مجموعی طور پر مسیحی دنیا کی طرف بڑھ رہے ہیں گہری ہمدردی اور تعزیت کے ساتھ۔
روح ازل، سکون اور سکون کے لیے

حضرت پوپ فرانسس کے انتقال کی خبر انتہائی دکھ کے ساتھ ملی
اس تکلیف دہ موقع پر ہم امن کے فروغ، انسانیت کی خدمت اور بین المذاہب مکالمے کو آگے بڑھانے میں حضرت اقدس کے کردار کو یاد کرتے ہیں۔ ہمیں ان کا عراق کا تاریخی دورہ اور اعلی مذہبی اتھارٹی حضرت آیت اللہ سید علی السیستانی سے مقدس شہر نجف میں ملاقات بھی یاد ہے - ایک ایسا واقعہ جو عراقیوں اور دنیا کے لئے ایک پائیدار یاد رہے گا۔
ہم تمام مسیحی دنیا سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اس کی روح کو دائمی، امن اور سکون عطا ہو۔

بڑے افسوس کے ساتھ الف کی وفات کی خبر ملی Α. ویٹیکن پوپ فرانسس کا
اس دکھ کے موقع پر ہم امن، خدمت انسانیت اور مذاہب کے درمیان مکالمہ کے فروغ میں حضرت اقدس کے کردار کو یاد کرتے ہیں۔ ہمیں ان کا عراق کا تاریخی دورہ اور رہبر معظم امام سید علی السیستانی سے نجف الاشرف کے شہر میں ملاقات بھی یاد ہے - ایک ایسا واقعہ جو عراقیوں اور دنیا کی یاد میں زندہ رہے گا۔
ہم تمام مسیحی دنیا سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں
اس کی روح، ازل، سکون اور سکون کے لئے.

چل مرے ساتھ ذرا ہو کے نجف آتے ہیںیہ وہ بستی ہے جہاں اہل شرف آتے ہیں♥️         ❍            ⎙ㅤ       ⌲ ᴸᶦᵏᵉ    ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ...
21/04/2025

چل مرے ساتھ ذرا ہو کے نجف آتے ہیں
یہ وہ بستی ہے جہاں اہل شرف آتے ہیں
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

♥️         ❍            ⎙ㅤ       ⌲ ᴸᶦᵏᵉ    ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ      ᶠᵒˡˡᵒʷ      ˢʰᵃʳᵉ
19/04/2025

♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

قال امام علی عليه السلام :الإخْوانُ في اللّهِ تعالى تَدُومُ مَودّتُهُم ، لِدَوامِ سَبَبِها. {|1=84|}:جن لوگوں کا خدا کی ...
13/04/2025

قال امام علی عليه السلام :الإخْوانُ في اللّهِ تعالى تَدُومُ مَودّتُهُم ، لِدَوامِ سَبَبِها. {|1=84|}
:جن لوگوں کا خدا کی راہ میں بھائی چارہ ہوتا ہے ،انھی کی محبت میں بقاء و دوام ہے کیونکہ اس محبت کا سبب دائمی ہوتا ہے ۔(غررالحكم : ۱۷۹۵)
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

قال امام علی عليه السلام :الإخْوانُ في اللّهِ تعالى تَدُومُ مَودّتُهُم ، لِدَوامِ سَبَبِها. {|1=84|}:جن لوگوں کا خدا کی ...
13/04/2025

قال امام علی عليه السلام :الإخْوانُ في اللّهِ تعالى تَدُومُ مَودّتُهُم ، لِدَوامِ سَبَبِها. {|1=84|}
:جن لوگوں کا خدا کی راہ میں بھائی چارہ ہوتا ہے ،انھی کی محبت میں بقاء و دوام ہے کیونکہ اس محبت کا سبب دائمی ہوتا ہے ۔(غررالحكم : ۱۷۹۵)
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Mehdi Yousfi Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Mehdi Yousfi Najafi:

Share