_انا للہ وانا الیہ راجعون __سانحہ ڈی چوک_شہدا کی تعداد 272 تک پہنچ گئی*😥😥😥
25/11/2024
ایمانونه او زړونه مو پری تازه کړئ
لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله
♥
23/11/2024
د پختونخوا ڈاکٹران دیومنٹ 2000 او 1500 روپے فیس اھلی او غریب سڑی دھفتی 3000 روپے گٹھی پشاور IG صاحب تہ درخواست دے چی د دي خلاف قانونی کاروائی اوکڑی
19/11/2024
میدان۔۔۔لعل قلعہ
فیلڈر گاڑی ڈرائیور اعطاء اللہ مانیال سے بے قابو ھوکر لعل قلعہ کے مقام گہری کھائی میں جا گری۔دو خواتین اور ڈرائیور معمولی زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل ۔گاڑی کو شدید نقصان۔😥😥
22/06/2024
د ميدان اولس د ميدان په خاوره آمن غواړي
😭😭😭
22/06/2024
د ميدان اولس د ميدان په خاوره آمن غواړي
🇵🇰🇵🇰
16/06/2024
قربانی کا گوشت فریجوں میں نہیں غریبوں میں تقسیم کریں شکریہ
03/06/2024
وزیر اعلٰی کے معاون خصوصی/ایم پی اے ملک لیاقت علی خان نے میدان میں امن و امان اور چند روز پہلے میدان برغنڈو مین پیش انے والے افسوس ناک سانحے کو اسمبلی فلور پر اٹھالیا۔
صوبائی حکومت اور انتظامی ادارے فی الفور میدان میں قیام امن کیلیے اقدامات اٹھائے اور الشیخ انعام اللہ مدنی پر قاتلانہ حملے کی فوری تحقیقات کرکے اصل مجرمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔ ملک لیاقت علی خان
26/04/2024
26 اپریل 2009 بروز اتوار میدان فوجی آپریشن کہ 15 سال مکمل
23/04/2024
دیر لوئر ۔۔۔۔۔۔میدان
اسسٹنٹ کمشنر لعل قلعہ نورذالی خان نے سختی سے ایکشن لیکر آج کمبڑ بازار کے نانبائیوں کو حراست میں لیکر جرمانہ کیا اور انہیں سختی سے ہدایت کی کہ پہلے چونکہ آٹا مہنگا تھا میں نے آپ سب نانبائیوں سے نرمی کی ہے ۔اب چونکہ آٹا سستی ہوچکی ہے اور سرکار کی طرف سے نرخنامہ مقرر کی گئی ہے۔جو اسے عملی کرنا میرا اور آپ کا کام ہے۔ائندہ مجھے کوئی شکایت نہ ملے ورنہ جرمانہ کے ساتھ ساتھ جیل بھی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ 100 گرام روٹی 15 جبکہ 200 گرام روٹی 30 روپے پر فروخت کریں۔جسمیں کوئی کمی بیشی نہ ہوگی۔ورنہ آپ سے رعایت نہ ہوگی۔۔۔نانبائیوں نے کہا کہ آئیندہ کوئی شکایت نہ ہوگی۔۔تول اور ریٹ برابر ہوگی۔۔۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر نے صحافیوں کو کہا کہ عوام کو چاہیے کہ انتظامیہ سے تعاون کرے جب کسی پر مہنگی داموں روٹی۔گوشت یا دیگر اشیائے خوردونوش فروخت کریں۔ تو کم از کم انتظامیہ کو بروقت اطلاع دیا کرے انکے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.