Sabri Media 92

Sabri Media 92 Hlow Friend This is Islamic page.Please subscribe My YouTube channel Sabri Media 92
https://youtube.c

01/16/2026

Imtehan Hazrat Ibraheem A.S part 2 by Ashraf-ul-ulama Allama Muhammad Ashraf Sialvi R.A

آؤ… اپنی زبان کو “صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” سے مہکا دیں، یہی ذکر دل کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔درودِ پاک وہ محب...
12/21/2025

آؤ… اپنی زبان کو “صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” سے مہکا دیں، یہی ذکر دل کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔
درودِ پاک وہ محبت ہے جو بندے کو نبیِ رحمت ﷺ کے قریب اور رب کی رحمت کے سائے میں لے آتی ہے—اس کو کبھی کم نہ ہونے دیں۔
آج بھی، ابھی بھی… عشقِ مصطفیٰ ﷺ میں ڈوب کر درود پڑھیں؛ شاید یہی لمحہ ہماری پوری تقدیر بدل دے۔
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم💚❤🌹🌹

12/21/2025

12/20/2025
12/20/2025

مقامِ صدّیق بَزُبانِ حسّان بن ثابت رضی اللّہ تعالیٰ عنہ اللہ ﷻ کے محبوب، دانائے غیوب ﷺ نے حضرت سیدنا حسان بن ثابت رضی ال...
12/16/2025

مقامِ صدّیق بَزُبانِ حسّان بن ثابت رضی اللّہ تعالیٰ عنہ

اللہ ﷻ کے محبوب، دانائے غیوب ﷺ نے حضرت سیدنا حسان بن ثابت رضی الله عنہ سے ارشاد فرمایا: ’’اے حسان! کیا تم نے بھی میرے صدیق کے بارے میں کچھ مدح سرائی کی ہے؟‘‘
عرض کیا: ’’جی ہاں یارسول اللہ ﷺ!‘‘
فرمایا: ’’مجھے سناؤ۔‘‘
حضرت سیدنا حسان بن ثابت رضی الله عنہ نے شان صدیق اکبر میں ایک رباعی عرض کی:
وثاني اثنين في الغار المنيف وقد
طاف العدو به إذ صاعد الجبلا
اے ابوبکر صدیق رضی الله عنہ! آپ اس بابرکت غارِ ثور میں ’’ثَانِیَ اثْنَیْن‘‘ یعنی دو میں سے دوسرے تھے جب دشمن نے اس پہاڑ کے گرد چکر لگایا اور اس پر چڑھا۔
وكان حب رسول اللہ قد علموا
من البرية لم يعدل به بدلا
اور آپ ہی رسول اللہ ﷺ کے محبوب ہیں اور سب جانتے ہیں کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ساری مخلوق میں کسی کو آپ کا ہم پلہ نہیں سمجھا۔
خاتم المرسلین، رحمة للعالمین ﷺ یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور اتنا مسکرائے کہ آپ ﷺ کی مبارک داڑھیں نظرآنے لگیں، پھر ارشاد فرمایا: ’’اے حسان! تو نے سچ کہا۔ ابوبکر ایسے ہی ہیں۔‘‘
حوالہ:
• المستدرک علی الصحیحین، کتاب معرفة الصحابة، ابوبکر الصدیق ابن ابی قحافة، جلد ٤، صفحہ ۷، الحدیث ٤٤٦۹
• جمع الجوامع، مسند انس بن مالک، ج۱٤، ص٦۱، الحدیث ۹۳٦۱
• تاریخ مدینہ دمشق لابن عساکر، جلد ۳۰، صفحہ ۹۱
• شرح الزرقانی علی المواھب، جلد ۱، صفحہ ۳۳۷
• طبقات ابن سعد، جلد ۳، صفحہ ۱۲۹

12/14/2025

12/12/2025

Address

2544 Baker Avenue
Vadito, NM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabri Media 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share