04/30/2026
🌙 آج کا روحانی ہدف 🌙
آئیں آج ہم سب مل کر ایک نیکی کا کام کریں 🤲
📿 ٹارگٹ: 100,000 درود شریف 24 گھنٹوں میں 📿
ہر پڑھنے کے بعد کمنٹ میں "Done" لکھیں تاکہ ہم سب کو حوصلہ ملے 💬
درود شریف:
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
✨ جتنا زیادہ پڑھیں گے، اتنی زیادہ رحمتیں نازل ہوں گی ✨