Siddique Jan Interviews

Siddique Jan Interviews Interviews & News

27/02/2025

عدالتوں پر مکمل قبضہ ہو چکا ہے یا اب بھی کوئی امید باقی ہے ؟
عمران خان اس نظام کو سانس نہیں لینے دے گا۔۔۔۔
اس حکومت کی پیدائش ناجائز ہے، یہ حرامی حکومت ہے!! یہ کس کے الفاظ تھے ؟؟

27/02/2025

ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ 26 نومبر کو گولی نہیں چلی ؟؟
جتنا مرضی ڈر اور خوف ہو مگر میں بھی انسان ہوں، میری بھی فیملی ہے ۔۔۔۔۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم یزیدی لشکر کے پیروکار بن جائیں

27/02/2025

اس ملک میں انسانوں کے ساتھ کتوں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے!!
پاکستان کے حالات کیسے بدلیں گے؟ صدیق جان کو کس سے امید ؟
ہر پاکستانی کو اپنے ملک پر فخر ہوگا، انشاء اللہ

27/02/2025

ن لیگ کے اہم رہنما نے 9 مئی کے حوالے سےصدیق جان کو کیا بتایا؟؟
اللہ کی عدالت میں انصاف تو ضرور ہوگا وہ انصاف یحیی آفریدی کی
عدالت والا انصاف نہیں ہوگا، صدیق جان کی تہلکہ خیز گفتگو

27/02/2025

باقی کسی چیز کا دکھ نہیں ہے مگر اسلامی ملک میں ماؤں، بہنوں
بیٹیوں کو گھروں سے اٹھانا، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنا اور۔۔۔۔
اوورسیز پاکستانی کی لائیو سیشن کے دوران جذباتی گفتگو

24/11/2024

اعصاب شکن معرکہ، پی ٹی آئی نے حکومت کو تھکانے کا بڑا منصوبہ بنالیا
حکومت کا اوور کا نفیڈنس بڑی مشکل بننے جا رہا ہے؟
تازه ترین تفصیلات صدیق جان کی زبانی

23/11/2024
23/11/2024

ادیالہ سے بڑی خبر آگئی مذاکرات کی آخری کوششیں بھی ناکام؟
پشاور تا لاہور میدان گرم، رات بھر شہر اقتدار میں کیا ہوتا رہا ؟
تازه ترین تفصیلات صدیق جان کے انکشافات

22/11/2024

حکومت کے لیے بڑی پریشانی
پی ٹی آئی کی فائنل کال
سنیے صدیق جان کے انکشافات

21/11/2024

قاضی نے لندن بیٹھ کر CJP یحییٰ آفریدی کے بارے میں کیا کہا؟؟
صدیق جان کے انکشافات

21/11/2024

سپریم کورٹ کے2 ججز کا سر پرائز تیار
عدلیہ میں کیا چل رہا ہے؟؟ صدیق جان کے انکشافات

21/11/2024

عمران خان کو ہیلی کاپٹر سے پشاور منتقل کرنے کا پلان ، رہائی قریب آگئی ؟
24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ر مذاکرات کا آخری دن ، بات کہاں پہنچی؟
صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشافات

Address

California Heights
Abu Dhabi
90001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddique Jan Interviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share