06/16/2025
ایران اسرائیل جنگ جاری ۔اسرائیل کے ساتھ جرمنی فرانس امریکہ پورا یورپ برطانیہ۔
تقریبا دنیا کے 80٪ فیصد ممالک اسرائیل کے ساتھ ہے ۔اور ایران اکیلا۔
وہ بھی ایک ڈالر 46000 کے برابر کرنسی کی حالت میں برابری کے وار جاری ہے
دنیا کی جدیدہ ٹیکنالوجی کو مار مل رہی ہے ۔فیل ہوچکی ہے
آللہ تعالیٰ ایران کو فتح نصیب کرے اور اسرائیل کو تباہ کرے ۔تمام بھائی آمین لکھوں کومنٹس میں