Kitab Inspired

Kitab Inspired ❤️‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○❤️
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️

03/13/2026

03/12/2026

رسول اللہ ﷺ کسی ( چار رکعت ) نماز کی دو رکعت پڑھانے کے بعد ( قعدہ تشہد کے بغیر ) کھڑے ہو گئے ، پہلا قعدہ نہیں کیا ۔ اس لیے لوگ بھی آپ ﷺ کے ساتھ کھڑے ہو گئے ۔ جب آپ نماز پوری کر چکے تو ہم سلام پھیرنے کا انتظار کرنے لگے ۔ لیکن آپ نے سلام سے پہلے بیٹھے بیٹھے الله اكبر کہا اور سلام ہی سے پہلے دو سجدے بیٹھے بیٹھے کیے پھر سلام پھیرا ۔

Address

Washington D.C., DC

Telephone

+923018420004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitab Inspired posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share