Farhat Ullah Babar

Farhat Ullah Babar فرحت اللہ بابر (خبریال)

08/09/2026

بنوں سکول لینڈز مالکان نے سکولوں میں تالے لگا دیے

07/09/2026

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں آگ لگنے کا واقعہ ، آگ پر فوری قابو پالیا گیا، ہسپتال انتظامیہ

07/09/2026

بنوں آل لینڈ اونرز سکول مالکان کا احتجاج، کل سے تمام سکول بند رکھنے کا فیصلہ

07/09/2026

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال کے وارڈ میں آگ لگی گئی، تاہم فوری کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، ہسپتال انتظامیہ
Government of Khyber Pakhtunkhwa

06/09/2026

سردی خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو بھائی جاں بحق ، ذرائع

05/09/2026

پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بازگشت، بنوں ڈویژن کے مختلف مکاتبِ فکر کا اہم مطالبہ

پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق بحث ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے بنوں ڈویژن کے مختلف مکاتبِ فکر نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے صوبے یا انتظامی یونٹس لسانی، قومی یا فرقہ وارانہ بنیادوں پر نہیں بلکہ موجودہ ڈویژنل اور انتظامی تقسیم کو مدنظر رکھتے ہوئے قائم کیے جائیں، تاکہ انتظامی امور میں بہتری، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام کو مؤثر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

04/09/2026

بنوں کے تحصیل ککی ، بکاخیل اور میریان سمیت محتلف علاقوں میں دو مہینے سے بند انٹرنیٹ سروس بحال ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

03/09/2026

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت و بنوں پولیس کے آمن کمیٹیوں کا احتجاج،
اکاؤنٹنٹ جنرل نے 4 ہزار پولیس اہکاروں کی تنخواہیں روک دی

02/09/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 میں بچے کی تشدد سے موت کی خبر ۔۔۔
استاد کے تشدد سے طالب علم کی موت کے وائرل خبر پر گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر1 بنوں سٹی کے ہیڈ ماسٹر حاجی تصور خان کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

02/09/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس کی جانب سے بنوں پریس کلب کے سامنے ڈینگی اور ملیریا کا فری کیمپ لگا دیا گیا ، ابھی آئے اور اپنا مفت ٹیسٹ کروائیں

Address

Capitol Hill/Near Northeas
Bannu Cantonment
20002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhat Ullah Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhat Ullah Babar:

Shortcuts

Share