رمضان المبارک

رمضان المبارک For Entertainment
(7)

*"زندگی کا لطف اٹھائیں، ہم پھر کبھی اتنے جوان نہیں ہوں گے۔"*🥺
05/28/2025

*"زندگی کا لطف اٹھائیں، ہم پھر کبھی اتنے جوان نہیں ہوں گے۔"*🥺

`دولت شہرت کچھ دیر کا تماشہ ہے:`😫*ترکی کے ایک آدمی کا کہنا ہے کہ میرے مالک مکان  نے کرایہ بڑھایا تو میرے دینے کی گنجائش ...
05/26/2025

`دولت شہرت کچھ دیر کا تماشہ ہے:`😫

*ترکی کے ایک آدمی کا کہنا ہے کہ میرے مالک مکان نے کرایہ بڑھایا تو میرے دینے کی گنجائش نہیں تھی*❤‍🔥😥

`لہذا اس نے مجھے گھر سے نکال دیا`💔😭

*پھر زلزلہ آیا تباہی ہوئی اور آج ہم دونوں ایک ہی ٹینٹ میں رہتے ہیں تو بس جان لو کہ خدا عروج سے زوال بھی دیتا ہے اور زوال سے عروج بھی دنیا فانی ہے بس یہ کھیل تھوڑی دیر کا تماشہ ہے*💯🥲

05/10/2025

🚨 “آخر کار باقاعدہ جنگ شروع ہوا۔ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے، اللہ پاکستان کو کامیابی دے”

04/23/2025

*پتہ ہے ATM*
*آپ کو پیسے دینے سے پہلے کارڈ واپس کیوں دیتا ہے🫣؟*
*کیونکہ اِنسان پیسہ مِلنے کے بعد ______🫣*
*سب کُچھ بُھول جاتا ہے ______🤭🥲*

04/01/2025

نماز کا سلسلہ ٹوٹنے نہ دینا
ہم رمضان سے نکلے ہیں اسلام سے نہیں...

03/31/2025

مارچ.. میں شروع ہوا
مارچ..میں ہی ختم ہو گیا اور مارچ میں ہی عید آ گئی آج تک اتنا مختصر رمضان نہیں دیکھا....🥹❤‍🩹

03/30/2025

سچ کہتے ہیں اچھے دن جلدی گزر جاتے ہیں یقین نہ آئے تو `رمضان کو ہی دیکھ لیں🍃`
ربی آخری گھڑیاں ہیں، ہمیں جہنم سے آزاد کر دیجیے...🫠💔

03/29/2025

اولاد کو نئے کپڑوں اور جوتوں میں دیکھ کر
خود کو پرانے پرانے کپڑوں اور جوتے پہن کر مسکرانے والے ہستیوں کو ماں باپ کہتے ہیں

03/24/2025

دل سے اگر صاف رہو گے
تو کم ہی لوگوں کے ساتھ رہو گے

03/24/2025

*غسل* "" *کفن* """ *دعاء*""" *دفن*"""" اور پھر کہانی ختم۔۔۔❤‍🩹

*ابھـــی ســـے زندگـــی ســـے تھک گئـــے ۔۔؟؟*🖤🥀  *ابھـــی تو اللـــہ نـــے تمہیں کعبـــہ بھـــی دیکھانا ہـــے*🔐💙 *ان شا...
03/22/2025

*ابھـــی ســـے زندگـــی ســـے تھک گئـــے ۔۔؟؟*🖤🥀
*ابھـــی تو اللـــہ نـــے تمہیں کعبـــہ بھـــی دیکھانا ہـــے*🔐💙
*ان شاءاللـــہ*
Siddique

پاکستان میں  الیکشن ہونے کے بعد حالات
02/10/2024

پاکستان میں الیکشن ہونے کے بعد حالات

Address

Washington D.C., DC
98063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رمضان المبارک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share