Pakistan Trains PR

Pakistan Trains PR Pakistan Railways
(1)

8Down Tezgam Express Ready For Departure From Rawalpindi Platform Num   ❤️😍
09/10/2026

8Down Tezgam Express Ready For Departure From Rawalpindi Platform Num ❤️😍

قراقرم ایکسپریس PrimeRail کے زیر انتظام چلنے کو ہے تیار❤️😍🚂
09/09/2026

قراقرم ایکسپریس PrimeRail کے زیر انتظام چلنے کو ہے تیار❤️😍🚂

پاکستان ریلوے نے فوری طور پر 116ڈاون موسیٰ پاک ایکسپریس کو کوٹ لکھپت اسٹیشن پر 2 منٹ کا سٹاپ دے دیا
09/09/2026

پاکستان ریلوے نے فوری طور پر 116ڈاون موسیٰ پاک ایکسپریس کو کوٹ لکھپت اسٹیشن پر 2 منٹ کا سٹاپ دے دیا

پاکستان ریلوے نے 15 ستمبر 2026 سے شجاع آباد اور خیرپور سے 45/46 ڈاون پاکستان ایکسپریس کے سٹاپ کو ختم کردیا ہے
09/09/2026

پاکستان ریلوے نے 15 ستمبر 2026 سے شجاع آباد اور خیرپور سے 45/46 ڈاون پاکستان ایکسپریس کے سٹاپ کو ختم کردیا ہے

آپ غلط سمجھےیہ جہاز نہیں ہے پاکستان ریلوے کی شالیمار ایکسپریس ہے😍
09/09/2026

آپ غلط سمجھے
یہ جہاز نہیں ہے پاکستان ریلوے کی شالیمار ایکسپریس ہے😍

09/09/2026

ایسا ہے ہمارا جنت نظیر خوبصورت پاکستان❤️🇵🇰 ہماری ٹرین راولپنڈی پسنجر سنگ جانی سے جعفر ایکسپریس کو راستہ دینے کے بعد حویلیاں کیلئے روانہ ہو رہی ہے❤️😍

American Tiger 🐯 4561 In GKN 🚂❤️
09/09/2026

American Tiger 🐯 4561 In GKN 🚂❤️

09/09/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن

ٹکرز: 9 ستمبر 2026

کراچی: کراچی ڈویژن میں ٹرین آپریشن جاری ہے، تاہم بعض ڈاؤن ٹرینوں کی آمد میں تاخیر کے باعث چند اپ ٹرینوں کی روانگی اپنے مقررہ اوقات سے تاخیر سے متوقع ہے۔

کراچی: 47-اپ رحمان بابا ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 12:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 45-اپ پاکستان ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 2:00 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 45 منٹ تاخیر سے سہ پہر 3:45 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 41-اپ قراقرم ایکسپریس ۔مقررہ وقت 3:00بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 33-اپ پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت شام 4:00 بجے روانہ ہوگی،

کراچی: 9-اپ علامہ اقبال ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 3:30 بجے کے بجائے 3 گھنٹے 30 منٹ تاخیر سے شام 7:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 17-اپ ملت ایکسپریس مقررہ وقت شام 5:00 بجے کے بجائے 2 گھنٹے 30 منٹ تاخیر سے شام 7:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 7-اپ تیزگام مقررہ وقت شام 5:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 15-اپ کراچی ایکسپریس، 25-اپ زکریا ایکسپریس، 37-اپ فرید ایکسپریس، 5-اپ گرین لائن، 1-اپ خیبر میل اور 145-اپ سکھر ایکسپریس اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: آپریشنل اور فیلڈ اسٹاف کی مسلسل کاوشوں کے ذریعے ٹرین آپریشن کو بہتر انداز میں برقرار رکھنے اور تاخیر کو کم سے کم سطح پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

کراچی: یہ ٹرینوں کی عارضی روانگی کا شیڈول ہے۔ آپریشنل صورتحال کے مطابق اوقاتِ روانگی میں ردوبدل ممکن ہے، لہٰذا مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔

کراچی: مزید معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ریلوے انکوائری 117 سے رابطہ کریں۔

09/09/2026

آج صبح 4:10 منٹ پر کوٹری یارڈ میں دوبارہ یوسف والا Coal ٹرین کی 3 بوگیاں ڈی ریل ہوگی ہیں۔ کوٹری، حیدرآباد کے درمیان سنگل لائن ورک کرۓ گی۔ یاد رہے بالکل اسی جگہ پرسوں شام کو چار بجے بھی اسی یوسف والا کول کی کوچز ڈی ریل ہوئیں تھیں۔ وہی جگہ، وہی ٹرین، وہی کوچز 😕😣☹️

09/08/2026

کوئٹہ سے آکر پشاور کینٹ جانے والی 39Up جعفر ایکسپریس راولپنڈی پلیٹ فارم 3 سے روانگی کیلئے تیار ہے❤️🚂🚂

Address

Lahore Junction
Washington D.C., DC

Telephone

+923127574705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Trains PR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Trains PR:

Shortcuts

Share