Haripur Hazara

Haripur Hazara This is the official page of Haripur Hazara. Islamic posts
News
Information's
Nature's
Business

07/15/2026
05/22/2026
04/03/2026

یا خدایا! ہم پر رحم فرما. پہلے ہی حالات کے ستائے ہوئے ہیں. مزید کسی بھی آزمائش میں نہ ڈالنا. ہم گنہگار ہیں. ہمیں بخش دے. 😭🤲
آئیں مل کر معافی مانگتے ہیں

04/03/2026

شدید زلزلے کے جھٹکوں نے ہری پور کو ہلا کر رکھ دیا. اپنے آس پاس کچے مکان کے رہائشیوں کی خیر و عافیت پوچھ لیں.
😭🤲🏻😭

04/03/2026

یا اللہ خیر، بہت تیز زلزلہ تھا، کہاں کہاں محسوس ہواا

04/03/2026

شدید زلزلے کے جھٹکے
خیریت بتا دیں سب ٹیھک ہیں کوئی جانی مالی نقصان تو نہیں ہوا
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے آمین

04/03/2026

یا اللہ رحم
9:15 منٹ پر زلزلے کا شدید جھٹکا
دروازے کھڑکیاں اور دیواریں کانپ اٹھیں

Address

Washington D.C., DC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share