Deeva TV Learning, Awareness and Education is the purpose of this page.تنقید نہیں نشاندہی.

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کیا خاص بات آپ نے نوٹ کی؟
10/18/2023

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کیا خاص بات آپ نے نوٹ کی؟

ہسپانیہ میں آخری مسلم امارت غرناطہ کے حکمران ابو عبداللہ نے تاج قشتالہ اور تاج آراغون کے مسیحی حکمرانوں ملکہ آئزابیلا او...
10/17/2023

ہسپانیہ میں آخری مسلم امارت غرناطہ کے حکمران ابو عبداللہ نے تاج قشتالہ اور تاج آراغون کے مسیحی حکمرانوں ملکہ آئزابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور اس طرح ہسپانیہ میں صدیوں پر محیط مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا۔ معاہدے کے تحت مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی کی یقین دہانی کرائی گئی لیکن مسیحی حکمران زیادہ عرصے اپنے وعدے پر قائم نہ رہے اور یہودیوں اور مسلمانوں کو ہسپانیہ سے بے دخل کر دیا گیا۔ مسلمانوں کو جبرا مسیحی بنایا گیا جنہوں نے اس سے انکار کیا انہیں جلاوطن کر دیا گیا۔

غزہ کا گلا گھونٹا جا رہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ دنیا اس وقت اپنی انسانیت کھو چکی ہے۔ غزہ میں پانی ختم ہو رہا ہے غزہ میں خور...
10/16/2023

غزہ کا گلا گھونٹا جا رہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ دنیا اس وقت اپنی انسانیت کھو چکی ہے۔ غزہ میں پانی ختم ہو رہا ہے غزہ میں خوراک ختم ہورہی ہے۔ غزہ میں زندگی ختم ہو رہی ہے۔

یا اللّٰہ مدد فرما: مطلب اب مسلمانوں کی دنیا میں سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں:امریکہ میں ایک 6سالہ مسلم بچے کو "اس کے مسلما...
10/15/2023

یا اللّٰہ مدد فرما: مطلب اب مسلمانوں کی دنیا میں سر چھپانے کی جگہ بھی نہیں:
امریکہ میں ایک 6سالہ مسلم بچے کو "اس کے مسلمان ہونے اور فلسطین اسرائیل کے موجودہ حالات کی وجہ سے" چاقو کے وار کر کے ش ہ ی د کر دیا گیا۔

Joseph Czuba, 71, charged with murder and hate crime for stabbing his tenants over a dozen times in Plainfield, Illinois

10/15/2023

"جس چیز کی حفاظت تم مردوں کی طرح نہیں کرسکے
اس کے چھن جانے پر عورتوں کی طرح آنسو بہانے سے کیا فائدہ"
یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جو اندلس (موجودہ اسپین، پرتگال، فرانس) کے آخری مسلم حکمراں ابو عبداللہ بن ابو الحسن کی والدہ نے اُسے اُس وقت کہے جب وہ غرناطہ کی چابیاں عیسائی حکمرانوں کے حوالے کرکے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غرناطہ سے جلا وطن ہورہا تھا۔ اس نے جب آخری نگاہ اپنے آبا ؤ اجداد کے ورثے پر ڈالی تو اس کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں۔ یہ وہی کم بخت مسلم حکمران تھا جس نے اقتدار کے لالچ میں عیسائیوں کے ساتھ ملکر اپنے ہی والد اور چچا سے غداری کی۔

اسرائیل کے سامنے دنیا کے ڈیڑھ سو ارب مسلمانوں کی مثال اس بیوہ کی ہے جو بےچاری ظالم کو صرف بددعا ہی دیتی ہے۔
10/15/2023

اسرائیل کے سامنے دنیا کے ڈیڑھ سو ارب مسلمانوں کی مثال اس بیوہ کی ہے جو بےچاری ظالم کو صرف بددعا ہی دیتی ہے۔

بڑے   پیمانے پر عوامی مخالفت کے باوجود   برطانیہ اور امریکہ دونوں میں کسی بھی قسم کی بامعنی جمہوریت کے فقدان کی اس سے زی...
10/15/2023

بڑے پیمانے پر عوامی مخالفت کے باوجود
برطانیہ اور امریکہ دونوں میں کسی بھی قسم کی بامعنی جمہوریت کے فقدان کی اس سے زیادہ واضح مثال اور کوئی نہیں ہو سکتی، کہ وہاں کوئی بڑی سیاسی جماعت نہیں ہے جو غزہ میں نسل کشی کی مخالفت کرتی ہو۔

10/15/2023
10/12/2023
10/10/2023

مغرب کا پیٹ بھرنا مشکل ہے۔

09/23/2023

عقیدہ اور نظریہ میں فرق کیا ہے ؟ آپکی رہنمائی درکار ہے
مفتی تقی عثمانی
مفتی منیب الرحمان
مفتی منیر شاکر
مفتی طارق مسعود
ڈاکٹر منظور مینگل
مولانا طیب طاہری
مفتی ندیم
مولانا ابو حسان سواتی
M***i Munir Shakir M***i munir Shakir M***i Muneer Shakir Fans M***i Nadeem M***i Nadeem M***i Tariq Masood M***i Taqi Usmani Shiekh abu hassan swati fansآلشیخ آبو حسان اسحاق آلسواتی

Address

Washington D.C., DC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deeva TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share