Global pulse News

Global pulse News GPN
We don’t chase news. We are the Pulse.
24/7 Updates | No Noise, Only News
ADMIN » SK STUDIOS

The Philippines has introduced a law making it compulsory for students to plant trees before graduating, aiming to comba...
08/13/2026

The Philippines has introduced a law making it compulsory for students to plant trees before graduating, aiming to combat deforestation and promote environmental awareness.

It's impossible for us to forget Ronaldo, fans are in tears. 😭😢💔
07/07/2026

It's impossible for us to forget Ronaldo, fans are in tears. 😭😢💔

Coming Pakistan.....................
07/07/2026

Coming Pakistan.....................

Heavy monsoon showers hit Mumbai, India, with rainfall reaching 300-500 mm in various parts of the city.
07/07/2026

Heavy monsoon showers hit Mumbai, India, with rainfall reaching 300-500 mm in various parts of the city.

ملک میں مون سون سیزن کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔ متوقع موسمی صورتحال، ممکنہ خطرات اور حفاظتی تدابیر کے لیے "پاک این ڈی ای...
07/04/2026

ملک میں مون سون سیزن کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔ متوقع موسمی صورتحال، ممکنہ خطرات اور حفاظتی تدابیر کے لیے "پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ "موبائل ایپ کا استعمال کریں

دریائے پنجکوڑہ میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیڈپٹی کمشنر دیر پائین کی ہدایات پر...
07/04/2026

دریائے پنجکوڑہ میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی

ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I تیمرگرہ، جناب ضیار خان نے تیمرگرہ سے خال تک دریائے پنجکوڑہ کے مختلف مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران دریائے پنجکوڑہ میں نہانے پر عائد دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف موقع پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی اور انہیں سختی سے ہدایت کی گئی کہ آئندہ حکومتی احکامات کی مکمل پابندی کریں۔

ضلعی انتظامیہ دیر پائین عوام الناس کو آگاہ کرتی ہے کہ دریاؤں میں نہانے پر عائد پابندی (دفعہ 144) تاحکمِ ثانی برقرار رہے گی۔ تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کی جانوں کے تحفظ کے لیے اس پابندی پر مکمل عمل کریں اور غیر ضروری طور پر دریا میں نہانے سے گریز کریں۔

ضلعی انتظامیہ واضح کرتی ہے کہ آئندہ بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

صحت مند، پُرسکون اور قدرتی ماحول پر مبنی تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ضلعی انتظامیہ تیمرگرہ سے کمرانی ٹاپ تک ایک خوبصو...
07/04/2026

صحت مند، پُرسکون اور قدرتی ماحول پر مبنی تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ضلعی انتظامیہ تیمرگرہ سے کمرانی ٹاپ تک ایک خوبصورت، ماحول دوست نیچر واکنگ ٹریل قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

یہ منصوبہ نہ صرف شہریوں کو ورزش، سیر و تفریح اور ذہنی سکون کا بہترین موقع فراہم کرے گا بلکہ علاقے کے قدرتی حسن اور سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

اس منصوبے کو عوامی خواہشات اور مقامی ضروریات کے مطابق تشکیل دینے کے لیے آپ کی قیمتی آراء، تجاویز اور سفارشات ہمارے لیے بے حد اہم ہیں۔

آئیے! مل کر ایک صحت مند، سرسبز اور خوبصورت دیر کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں

On the Empire State Building's high antenna, a US couple tried to convey a message of peace and love to the world by hoi...
07/02/2026

On the Empire State Building's high antenna, a US couple tried to convey a message of peace and love to the world by hoisting a flag, however, they were apprehended by the police.

لوٹ لو لگتا ہے سکول کا اکاؤنٹنٹ واپڈا سے ٹریننگ یافتہ ہے ۔۔Disclaimer. This post is only for informational purpose.
05/15/2026

لوٹ لو
لگتا ہے سکول کا اکاؤنٹنٹ واپڈا سے ٹریننگ یافتہ ہے ۔۔

Disclaimer. This post is only for informational purpose.

قومی اسمبلی میں جنید اکبر اور اقبال آفریدی آمنے سامنے ‏میں پارٹی صدر ہوں میں پہلے بولوں گا_جنید اکبرصدر نا زما غین_اقبال...
05/14/2026

قومی اسمبلی میں جنید اکبر اور اقبال آفریدی آمنے سامنے

‏میں پارٹی صدر ہوں میں پہلے بولوں گا_جنید اکبر

صدر نا زما غین_اقبال آفریدی 😝😝

جناب سپیکر اس نے مجھے گالی دی ہے، جنید اکبر

مجھے پشتو نہیں آتی کون سی گالی دی سپیکر؟
جناب بتا نہیں سکتا پر انہوں نے گالی دی ہے، جنید اکبر

میں بتاتا ہوں جناب انہوں نے کہا صدر نہیں میرا عضو تناسل شیر افضل مروت
جس پر سپیکر نے ایوان کی کاروائی روک دی اور محمود اچکزئی سے کہا آپ ہی دیکھیں

جس پر محمود اچکزئی نے کہا جناب یہیں سب کے سامنے دیکھتا اچھا نہیں لگوں گا

جس کے بعد اقبال آفریدی اور جنید اکبر میں ہاتھا پائی شروع ہو گئی.🥲

Address

Washington D.C., DC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global pulse News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share