اچھی باتیں۔۔۔lovely videos

اچھی باتیں۔۔۔lovely videos تمام احباب سے گزارش ہے کہ
آپ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ
شیر کریں لائیک
اور اچھی باتوں میں مدد کریں

08/13/2024

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

حاجي مير محمد سميجو ۽ علي نواز سميجو جن جي والده وفات ڪري وئي آھي جنهن جو جنازو سڀاڻي 9:00بجي لڳ شھر ڇڇ جھان خان ڳوٺ حاجي مير محمد سميجو مان کنيو ويندو

07/20/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھی ھیں کہ اب ایسا کام شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعوذ باللہ)حضوراکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائینگی لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میری ائی ڈی سے ایسی پوسٹ شیر ھو تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے...
06/24/2024

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے کہا، دوست، بتاؤ، اس بائیکاٹ کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی کوئی شادی ہوتی ہے یا کوئی پروگرام، تو سب کوکا کولا یا پیپسی استعمال کرتے ہیں، کیا اس کا کوئی اثر ہوا ہے؟

تو اس نے مجھے جواب دیا اور کہا کہ کیا آپ پاکستان کی بات کر رہے ہیں یا پوری دنیا کی؟ میں نے کہا، دونوں کی بتا دو۔ تو اس نے کہا، اللہ کے بندے، اتنا اثر ہوا ہے کہ مت پوچھو۔ کیونکہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا کی کم از کم فروخت 2 ارب روپے ہوتی تھی اور ہمارے ڈیلرز کو مال نہیں پورا ہو رہا تھا، اور اب صورتحال ایسی ہے کہ ہم ڈیلرز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کہ مال اٹھا لو، اور ڈیلرز کہہ رہے ہیں کہ ہماری سکیورٹی ہمیں واپس کرو، کیونکہ کوئی کوکا کولا کی مانگ نہیں کر رہا۔ یہ صورتحال اتنی خراب ہو چکی ہے کہ اب کمپنی ہول سیلرز کے لیے آفرز دے رہی ہے کہ جو کاٹن ہم انہیں 760 روپے میں دیتے تھے، اب 550 روپے میں دے رہے ہیں، لیکن پھر بھی کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ اب انٹرنیشنل سطح پر کمپنی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں پوری طرح یہ بات ہوگی کہ کسی بھی طرح بائیکاٹ ختم ہو اور اسلامی ملکوں میں دوبارہ کام شروع ہو جائے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہر اسلامی ملک میں کسی اور نام سے کوکا کولا کمپنی اپنا پروڈکٹ لانچ کرے، کیونکہ ان دنوں میں صرف پاکستان سے سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے کماتے تھے، اور اب پورے سیزن میں ہم 2 ارب روپے بھی نہیں کما سکے۔

تو بات کا مطلب یہ ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھو، ہر دوست اسرائیل اور یورپ کے ملکوں کی پروڈکٹ بھی استعمال نہ کرے، کیونکہ ہمارا سوچ یہ ہوتا ہے کہ میرے ایک بوتل یا کسی اور چیز سے کیا فرق پڑے گا۔ فرق پڑتا ہے، اور بالکل پڑتا ہے۔ اگر تھوڑی غیرت کر لی تو دوستو، اس بار ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ چل رہا ہے۔ سب دوست عزم اور ارادہ کریں کہ اسرائیل اور قادیانوں کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کریں گے، کیونکہ یہی پیسہ واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں گرتا ہے۔

انشاءاللہ، میرا خود کا ارادہ ہے کہ اس عید اور آنے والے وقت میں اسرائیل کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کروں گا، اور آپ بھی عزم اور ارادہ کریں کہ ان کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہ کریں۔ پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ وہ دوست جو ابھی بھی ان کی پروڈکٹ استعمال کر رہے ہیں، شاید ان کو بات سمجھ آئے اور وہ بھی بائیکاٹ کا حصہ بن جائیں۔

مفتی مُنیب الرحمٰن صاحب مدظلہُ کا ایک کلپ جو کہ کم و بیش ایک سال پُرانہ ہے کسی محفل میں ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ د...
06/05/2024

مفتی مُنیب الرحمٰن صاحب مدظلہُ کا ایک کلپ جو کہ کم و بیش ایک سال پُرانہ ہے کسی محفل میں ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ دعوتِ اسلامی والے اہلسُنت کی مساجد کے معاملات میں دخل نہ دیں ۔۔۔
اور ساتھ یہ بھی فرمایا کہ میری اس حوالے سے دعوتِ اسلامی کے اوپر کے زمہ داران سے بات ہو چکی ہے ۔۔۔۔
دعوتِ اسلامی کے مرکز کی جانب سے ایسی کوئی پالیسی نہیں ۔۔۔
اب کچھ لوگ انتشار ڈالنے اور حنیف قریشی کی زلت کی تاب نہ لاتے ہوئے یہ کلپ وائرل کر کے دعوتِ اسلامی اور مفتی صاحب کے درمیان تنازعہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔
اگر بالفرض اس کلپ کو تازہ ترین بھی سمجھ لیا جائے پھر بھی یہ بات ہر گِز دعوتِ اسلامی کے مخالف نہیں بلکہ حق میں ہے کہ دعوتِ اسلامی کے مرکز کی کوئی ایسی پالیسی نہیں کہ اہلسُنت کی مساجد کے معاملات میں دخل اندازی کی جائے ۔۔۔
ہوشیار رہیں عوامِ اہلسُنت ان چوروں لٹیروں کو پہچانیں تحقیق کریں اور دُشمن کی سازشوں کو پہچانیں۔۔۔۔
اور کسی بھی شر کا حصہ نہ بنیں ۔
اللہ مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کو سلامت رکھے ۔اور دعوتِ اسلامی کو نظرِ بد سے بچائے آمین ۔
جزاک اللہ خیرا copy.

نصرت آباد اسٽيٽ قاديانن جي اسڪول ۾ مسلمانن جي نياڻي سان قاديانين جي چوڪيدارن 10 سالن جي ڇوڪري سان ريب ڪيو جيڪا بيهوشي جي...
05/17/2024

نصرت آباد اسٽيٽ قاديانن جي اسڪول ۾ مسلمانن جي نياڻي سان قاديانين جي چوڪيدارن 10 سالن جي ڇوڪري سان ريب ڪيو جيڪا بيهوشي جي حالت ۾ اسڪول جي باٿروم مان هٿ آئي جيڪا هن وقت سول اسپتال نوڪوٽ ۾ داخل آھي
__ مولوين تي گوڏي جيڏي زبان ڪڊهي ڀهونڪڻ وارا ڏسون ٿا ڪيسيتائين ٿا هن ننڊڙي جو آواز اٿارين _
_ملو هڪ خراب هيو توھان سڀني مولوين کي گڏائي پئي گاريون ڏنيون پئي ۽
ھتي اسلام جو دشمن قادياني ڪتو نياڻيءَ سان زناھ ڪيو آھي
ھاٹی ڏسون ٿھا لوسی لڏو ھن ننڊڙي ء مظلوم جو آواز کیسي تائين اٿارین ٿا ھاٹی ڪامريڊن جی زبان تی تالو لگل آ.copy.

05/16/2024

پاکستان ۔سنہری جملے۔
دوسرے ملکوں میں کوئی سوال اٹھایا جا ئے تو اس کاجواب ڈھونڈ ا جاتا ہے
پاکستان میں اگر سوال اٹھایا جائے تو بندہ ہی اٹہایا جاتاہے۔copy

حضرت علامہ مولانا مفتي شفقت اللله ميمن کے ساتھہبمقام ۔لائبہ پیلس مین لیبر اسکوائر مہران ہائ وے کراچی بھینس کالونی کراچی
04/19/2024

حضرت علامہ مولانا مفتي شفقت اللله ميمن کے ساتھہ
بمقام ۔لائبہ پیلس مین لیبر اسکوائر مہران ہائ وے کراچی
بھینس کالونی کراچی

سمندر۔۔
04/17/2024

سمندر۔۔

بحمده تعالياڄ کان مدرسا سليمانيه  جامع مسجد شهر ڇڇ جھان خان م پڙهائي شروع آهي سڀني والدين ۽ سرپرستن کي اطلاع ٿو ڪجي ته پ...
04/15/2024

بحمده تعالي
اڄ کان مدرسا سليمانيه جامع مسجد شهر ڇڇ جھان خان م پڙهائي شروع آهي
سڀني والدين ۽ سرپرستن کي اطلاع ٿو ڪجي ته پنهنجي
ٻچن کي وقت جو پابند بنائي مدرسي موڪليندا جزا ڪ اللله
الداعي الخير۔حافظ نورحسن ۔۔15اپريل۔۔۔2024..

03/11/2024

تمام عالم اسلام کو
رمضان کاچاند بهت بهت مبارک۔طالب دعا
حافظ نورحسن

رمضا
03/11/2024

رمضا

Great Post ڪجھ حفاظ ڪرام شايد انھن روين کان مستثني به ھجنتراویح اور حافظ قرآن،،، #تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک ...
03/06/2024

Great Post
ڪجھ حفاظ ڪرام شايد انھن روين کان مستثني به ھجن

تراویح اور حافظ قرآن،،،

#تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢
1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2 #: بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 #: اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 #: اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #:اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
6:اپنے گلے کا فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 #: دن کو سنانے کی تیاری کرنا۔
8 #ا افطاری میں تھوڑا سا کھانا ۔
9 #: قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے۔

# یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہاہوتا ہے 😥۔ مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہے، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں ,,,؟؟؟؟ خیریت تو ہے نا؟🤔🤔
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑھ ر ہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔۔۔۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں اور حافظ کو کم از کم ایک انسان سمجھیں وہ بھی کسی کا بیٹا ہے بھائی ہے شوہر ہے وہ تمام رشتوں سے زیادہ آپکو وقت دیتا ہے لیکن افسوس پھر بھی معاشرے کا رویہ سوتیلی ماں جیسا ہے۔۔۔
اللہ تعالی سب کو عقل سلیم نصیب فرمائے۔ 🤲🤲
آمین۔۔۔

Address

Weehawken, NJ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اچھی باتیں۔۔۔lovely videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share