Toqeer x speaks

Toqeer x speaks Toqeer ahmed

07/05/2025

Mera 5 Sal ka experience to yhi khta ha.

🇮🇹 اٹلی کے نئے ویزے (2025–2028)1. Decreto Flussi 2026–2028 (ورک ویزہ کوٹہ) • اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ 2026 سے 2028 کے درم...
07/05/2025

🇮🇹 اٹلی کے نئے ویزے (2025–2028)

1. Decreto Flussi 2026–2028 (ورک ویزہ کوٹہ)
• اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ 2026 سے 2028 کے درمیان 497,550 ورک ویزے جاری کیے جائیں گے۔
• ان میں سے 230,550 نان-سیزنل (غیر موسمی) ویزے ہوں گے (یعنی ریگولر نوکریوں کے لیے)۔
• 267,000 سیزنل (موسمی) ویزے ہوں گے، جیسے کھیتوں، زراعت یا سیاحت کے شعبے میں کام کے لیے۔
• 2026 میں پہلا مرحلہ ہوگا جس میں 164,850 ویزے دیے جائیں گے۔
• درخواستیں غالباً 2025 کے آخر یا 2026 کے شروع میں کھلیں گی,

انسانیت کا کوئی بارڈر نہیں ہوتا, اج کینیڈا کا ازادی کا دن ہے, کینیڈا کو ازاد ہوئے 158 سال ہو چکے ہیں, یہ تصویر میں نے رو...
07/01/2025

انسانیت کا کوئی بارڈر نہیں ہوتا, اج کینیڈا کا ازادی کا دن ہے, کینیڈا کو ازاد ہوئے 158 سال ہو چکے ہیں, یہ تصویر میں نے روڈ سے گزرتے ہوئے ایک گھر کی بنائی, ممکن ہے کسی مسلمان کا گھر ہو اس میں کوئی بعید نہیں کسی گورے کا بھی ہو سکتا ہے کیونکہ یہاں پر انسانیت زندہ ہے,

Humanity has no borders. Today is Canada's Independence Day. It has been 158 years since Canada became independent. I took this picture of a house while passing by on the road. It may be the house of a Muslim. It is not far off that it could also be the house of a white person because humanity is alive here.
🇨🇦
🇨🇦

Happy 158th birthday Canada! 🇨🇦 🎉
07/01/2025

Happy 158th birthday Canada! 🇨🇦 🎉




کینیڈا 🇨🇦کی یہی خوبصورتی ہے, میں جب سے کینیڈا ایا ہوں میرے دو سال ہو گئے میں اورہم دونوں ایک گھر میں رہ رہے ہیں, یہ سکھ ...
06/26/2025

کینیڈا 🇨🇦کی یہی خوبصورتی ہے,
میں جب سے کینیڈا ایا ہوں میرے دو سال ہو گئے میں اورہم دونوں ایک گھر میں رہ رہے ہیں, یہ سکھ ہے اور میں مسلمان ہوں اور یہ کبھی کبھی مجھ سے اسلام کے بارے میں چیزیں پوچھتا رہتا ہے اور میں بھی کبھی اس کے مذہب کے بارے میں اس سے کبھی انفارمیشن لیتا رہتا ہوں لیکن کبھی بھی ہماری کسی بات میں بھی کوئی اختلاف نہیں ایا, اج یہ تین سال بعد کینیڈا کا پکا ریشی ہو گیا ہے تو اسی خوشی میں اج ہم باہر کھانا کھانے ائے ہیں

06/18/2025

اخر کار دو سال بعد ایئرپورٹ پر تصویر بنا ہی لی😳

06/18/2025

یورپ 🇪🇺اور کینیڈا🇨🇦 میں کیا فرق ہے!!

میں جب یورپ میں تھا تو جب مرضی دل کرتا تھا تو پاکستان یا کسی بھی ملک چلا جاتا تھا لیکن جب سے کینیڈا ایا ہوں پاکستان جانا ایک خواب ہی بن گیا ہے

اپ کے خیال میں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے!!!

Address

West

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toqeer x speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toqeer x speaks:

Share