Saeed Salar

18/06/2026

😲 پہلی ملاقات میں آذربائیجان کی لڑکی نے مجھے یہ خاص تحفہ دیا! 🎁

17/06/2026

ترکی کے اس پراسرار چرچ کے پیچھے کیا راز ہے؟

16/06/2026

🔥 استنبول کی مشہور استقلال اسٹریٹ پر ایسا کیا دیکھا کہ میں حیران رہ گیا؟ 🇹🇷

13/06/2026

👉 "آذربائیجان کے اس ننھے بچے نے اپنے بابا کو بھی حیران کر دیا!" 😲🔥

08/06/2026

🏔️ نظامی اسٹریٹ سے شاہداغ تک — آذربائیجان کا یادگار اور خوبصورت سفر! 🇦🇿✨

07/06/2026

که په UK کې کوم ملګری وي، مهرباني وکړئ د رابطې لپاره اړیکه ونیسئ. مننه.

07/06/2026

آذربائیجان پہنچ کر شاداغ نے مجھے حیران کر دیا!

الحمدللہ ❤️ اللہ تعالیٰ کے بے شمار کرم، والدین کی دعاؤں اور دوستوں کی نیک تمناؤں سے میرا برطانیہ (UK) وزٹ ویزا منظور ہو ...
05/06/2026

الحمدللہ ❤️ اللہ تعالیٰ کے بے شمار کرم، والدین کی دعاؤں اور دوستوں کی نیک تمناؤں سے میرا برطانیہ (UK) وزٹ ویزا منظور ہو گیا ہے۔ 🇬🇧✈️

میں دل کی گہرائیوں سے اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے اس سفر کو آسان بنایا۔ تمام دوستوں، عزیزوں اور خیرخواہوں کا بھی شکریہ جنہوں نے میرے لیے دعائیں کیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہماری جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

04/06/2026

استنبول کی مشہور گلیوں میں گھومتے ہوئے ایک دلچسپ منظر سامنے آگیا! 😍

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Salar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share