pakistan to paris

pakistan to paris My page goal is provide entertainment and explore the culture and beauty of world..

12/22/2025
12/08/2025

پیرس میں سکون فاؤنڈیشن کا پہلا چیریٹی ایونٹ – معذور بچوں کے نام ایک خوبصورت جذبہ

پیرس میں سکون فاؤنڈیشن فرانس ٹیم کی جانب سے معذور بچوں کے لیے پہلا چیریٹی ایونٹ کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے انسانیت اور یکجہتی کی مثال قائم کی۔

تقریب کی رونق تھے مہمانِ خصوصی پاکستان کی معروف اینکر شفاء یوسفزئی، اداکارہ صائمہ قریشی اور سکون فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد جمیل۔

صدر آصفہ ہاشمی اور ایگزیکٹو بورڈ کے ممبران چوہدری گلزار لنگڑیال، یاسر خان، یاسر قدیر اور ناصرہ خان نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور بہترین میزبانی پیش کی۔

اس ایونٹ کا مقصد پاکستان میں معذور بچوں کے لیے وہیل چیئرز اور mobility سہولیات فراہم کرنا تھا۔
پیرس کی پاکستانی کمیونٹی نے دل کھول کر عطیات دیے اور اس مہم کو کامیابی کی نئی منزل تک پہنچایا پروگرام کے آخر میں اعزازی شیلڈ بھی دی گئی

10/17/2025

الحمدالله چھوٹا بھائی چوہدری شعیب باگڑی پاکستان جا رہا ہے الله پاک اپنے حفظ و ایمان میں رکھے سفر آسان فرمائے

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو
06/06/2025

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو

اے وطن تجھے سلام
05/11/2025

اے وطن تجھے سلام

Congratulations 🎊 on marriage ceremony
05/01/2025

Congratulations 🎊 on marriage ceremony

یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹتے ہوئے
04/25/2025

یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹتے ہوئے

Address

Yonkers, NY

Telephone

+33751205158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakistan to paris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pakistan to paris:

Share