MS Network

MS Network MS Cable TV Network Karachi

01/27/2019
06/24/2018

یہ فرق ہے پڑھے لکھے لوگوں اور جاہل لوگوں میں. اس شخص نے ایک ایک بات لاکھ روپے کی کی ہے.

متعدد قتل ڈکیتی کی لاتعداد وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ ملزم چھوٹا بدمعاش آج صبح قائدآباد میں گرفتار کر لیا گیا سیکورٹ...
06/17/2018

متعدد قتل ڈکیتی کی لاتعداد وارداتوں میں مطلوب بدنام زمانہ ملزم چھوٹا بدمعاش آج صبح قائدآباد میں گرفتار کر لیا گیا سیکورٹی فورسس کی اس کاروائی پر اعلی حکام کی طرف سے خصوصی انعامات کا اعلان کیا گیا.

کوئی بتائے ان آلات کی موجودگی میں چاند کی سامنے آنے کی کوئی مجال ہے؟؟؟ تصویر دیکھ کر تو ہمیں خود یہ لگتا ہے کے مفتی صاحب...
06/14/2018

کوئی بتائے ان آلات کی موجودگی میں چاند کی سامنے آنے کی کوئی مجال ہے؟؟؟ تصویر دیکھ کر تو ہمیں خود یہ لگتا ہے کے مفتی صاحب نے آج چاند دیکھنا نہیں بلکے تباہ کرنا ہے. 😂😂😂😂

رو رہی تھی عید کے دن کسی غریب کی بیٹیدیکھا جب سب نے نٸے کپڑے پہن رکھے ہیں😭سب کے سامنے روزہ کھانا گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے قاض...
06/11/2018

رو رہی تھی عید کے دن کسی غریب کی بیٹی
دیکھا جب سب نے نٸے کپڑے پہن رکھے ہیں😭
سب کے سامنے روزہ کھانا گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے قاضی وقت کوٸی ایسا فتوی بھی لگا جو عید پہ یتیموں اور مسکینوں کے سامنے نٸے کپڑے پہنے وہ بھی گنہگار ٹھرے😢
بابا کی قبر پہ جاکر کہا ایک بیٹی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا جانی عید آگی ہے ابھی تک ہمارے لیٸے کپرے نہیں آٸے😭😭

دن عید کے جب قریب دیکھے........ میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے...... عید کی آمد آمد ہے اپنے آس پاس کا بھی خیال رکھیے اگر اپنی خریداری کو محدود کرتے ہوئے دوسروں کی بھی تھوڑی مدد کریں گے تو انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہو گی
بچپن سے جوانی تک زندگی کے اتار چڑھاو میں جب بھی مشکل وقت پیش آیا تو والدین ہی سھارا بن جاتے ہیں لیکن اس دنیا میں بہت سے ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جو ماں باپ کی شفقت سے محروم ہوتے ہیں اپنی قوم کے یتیم و بے سھارا بچوں کیلئے ہم نے ہی مضبوط سھارا بننا ہے.
یہ پھول جیسے بچے , ہم اس باغ کے مالی نہ بنے تو کون بنے گا چھوٹے بچے اور انکی چھوٹی چھوٹی امنگیں.
ان کا سھارا بنئے
یہی آپکا سرمایہ ہے
اور 100 % گارنٹی کے ساتھ اسکے بدلے آپ کو بہت خوشی اور دلی سکون ملے گا اللہ آپ کو دنیا اور اخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے۔۔۔۔

سابقہ اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا خاوند بہت بیمار ہے، دعا کی اپیل ہے ،مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر فرض ہے کہ سیاسی اختلا...
06/08/2018

سابقہ اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا خاوند بہت بیمار ہے، دعا کی اپیل ہے ،مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر فرض ہے کہ سیاسی اختلافات بھلا کر بیمار کی صحت یابی کے لیے دعا کریں، شکریہ

05/23/2018

کسٹمر کئیر سروس کے نمائندوں کی عزت میری نظر میں بہت بڑھ گئی.
یہ ہوتا ہے دوسروں کے درد کا احساس.
کال کرنے والےشخص نے تو فراڈ کیا لیکن نمائندوں کا جذبہ قابل قدر ہے.

05/21/2018

Ghabhar is back against PTI 😂😂

Address

205 E Houston Street
York, NY
10002

Telephone

+12122542246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share