GFKs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GFKs, Digital creator, US, Cabritaberg.

I capture what I do in my daily life or see a beautiful place or what I play or have fun with my friends in videos that I upload on page, I hope you like it.

06/04/2026

With Bhumiti99 – I just got recognized as one of their top fans!

03/04/2026

🥀 زندگی کا سچ… جو چیزیں آج بہت قیمتی لگتی ہیں قبر میں ان کی کوئی قیمت نہیں ہوگی… وہاں صرف نیکیاں کام آئیں گی۔ 🤲

03/04/2026

💞 اللہ تمہیں وہاں سے خوشیاں دے گا
جہاں سے تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا
بس دل صاف رکھو اور یقین مضبوط ❤️

03/04/2026

اے ربِ کریم!
ہمیں دنیا کی چمک میں کھو جانے سے بچا
اور اپنی محبت عطا فرما 🤲✨

03/04/2026

خاموشی سے کی گئی نیکی 🤫
سب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے ❤️

03/04/2026

کہہ دو میرے اُن بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں، میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں۔ (سورۃ الملک)

03/04/2026

*تہجد کی دعائیں!*
لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے۔ ❤️

30/03/2026

*"کسی سے کسی چیز کی توقع نہ رکھو، کیونکہ خوبصورت چیزیں اللہ کی طرف سے آتی ہیں۔" 🤎*
*اگر Agree کرتے ہو تو ریکٹ کرو لازمی*❤️

26/03/2026

*اللّٰہﷻ کی محبت میں ڈوب جانا زندگی کی سب سے بڑی خوش نصیبی ہے*🥺🫀

*ہم غریب لوگ ہیں صاحب**خواب بڑے دیکھتے ہیں مگر پورے نہیں ہوتے 💔*  *•🍂🥀🌙🪵*`IF  YOU  AGREE`*Yes❤️             No👍*`       ...
25/03/2026

*ہم غریب لوگ ہیں صاحب*
*خواب بڑے دیکھتے ہیں مگر پورے نہیں ہوتے 💔*

*•🍂🥀🌙🪵*

`IF YOU AGREE`

*Yes❤️ No👍*

` `

> *Gfks✍🏻❤️‍🩹*

25/03/2026
25/03/2026

آسان ہے کیا ؟

ذہن میں اتنی باتیں رکھ کر آنکھوں تک نا آنے دینا ۔❤️‍🩹

Address

US
Cabritaberg

Telephone

+923168456100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GFKs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GFKs:

Share