Voice of Par Hoti

Voice of Par Hoti WATCH NEWS HEADLINES AND BULLETINS, ,FUN , ENTERTAINMENT.

This is totally open and purpose is to share your views and experience about Mardan.If you have no more words' Simply say I live Par Hoti Mardan(2016)

08/10/2025

نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی کے گھر پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے کارکنوں کی بڑی تعداد مبارک باد دینے پہنچ گئے!!!♥️🙌

08/10/2025

خیبر،محمد سہیل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد سرکاری سیکورٹی ان کے گھر اور حجرہ پہنچ گئی
خیبر،پولیس و دیگر سیکورٹی اداروں نے باڑہ و حیات آباد کے گھر کی سیکورٹی سنبھال لی
خیبر،افسران و دیگر بیوروکریسی بھی ان کے حجرے کا دورہ کرنے لگے

‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کرکے گورنر خیبرپختونخوا کو بھیجوا دیا گیا۔
08/10/2025

‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کرکے گورنر خیبرپختونخوا کو بھیجوا دیا گیا۔

08/10/2025

😂😂😂

نامزد وزیر اعلی سہیل آفریدی کے حجرے میں مھٹائی تقسیم کررہےہیں ۔ وزیراعلی حیبر پحتونحوا سہیل آفریدی
08/10/2025

نامزد وزیر اعلی سہیل آفریدی کے حجرے میں مھٹائی تقسیم کررہےہیں ۔
وزیراعلی حیبر پحتونحوا سہیل آفریدی

‏بریکنگ: وزیراعلی کا عہدہ عمران خان صاحب کی امانت تھا اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے...
08/10/2025

‏بریکنگ: وزیراعلی کا عہدہ عمران خان صاحب کی امانت تھا اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں، علی امین گنڈا پور!!!

عمران حان نے حیبر پحتونحوا کا نیا وزیر اعلی سہیل آفریدی نامزد کردیا
08/10/2025

عمران حان نے حیبر پحتونحوا کا نیا وزیر اعلی سہیل آفریدی نامزد کردیا

08/10/2025

حیبر پحتونحوا کا نیا وزیر اعلی سہیل آفریدی

‏عمران خان نے گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا کر کسی اور کو وزیر اعلی نامزد کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں تاہم پارٹی ذرائع ابھ...
08/10/2025

‏عمران خان نے گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا کر کسی اور کو وزیر اعلی نامزد کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں تاہم پارٹی ذرائع ابھی خاموش ہیں - ذرائع

08/10/2025

شوق کا کوئی قیمت نہیں ہیں

مردان میں ایک بار پھر سردی لہر شروع ہوگئی ۔ کیا آپ کے علاقے میں دھند ہیں اور کہاں سے
08/10/2025

مردان میں ایک بار پھر سردی لہر شروع ہوگئی ۔ کیا آپ کے علاقے میں دھند ہیں اور کہاں سے

پشاور: دہ-ش-ت -گر-دی، ق-ت-ل، اقدام ق-ت-ل اور بھتہ خوری کے 13 مقدمات میں مطلوب ملزم آدم عرف آدمے تین ساتھیوں سمیت پولیس م...
07/10/2025

پشاور: دہ-ش-ت -گر-دی، ق-ت-ل، اقدام ق-ت-ل اور بھتہ خوری کے 13 مقدمات میں مطلوب ملزم آدم عرف آدمے تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں ہل-ا-ک
پولیس ٹیم نے تین گھنٹے تک ملزمان کا بہادری سے مقابلہ کیا
ملزم آدم عرف آدمے پنڈی واہ کی کوہستان کالونی میں روپوش تھا
ہ-ل-ا-ک ملزم پولیس حکام کو سوشل میڈیا پر کھلے عام چیلنج کرتا تھا
ترجمان کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن مکمل کیا

Address

G7 Street 37
Cabritaberg
10067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Par Hoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category