27/01/2025
پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔
03 فروری سے پورے پاکستان میں آنسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جو 07 فروری تک جاری رہے گی۔ اپنے پیارے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں اور پیدائش سے لیکر پانچ سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں۔