Pro.HD Pakistani

Pro.HD Pakistani 🏏 Passion for the Game | Sports & Cricket Enthusiast 🏆
Welcome to the ultimate cricket and sports hub!

Whether it’s the roar of the crowd, the thrill of a last-over finish, or the elegance of a cover drive, we live and breathe the game.

میری نظر میں ایک بہترین مڈل ارڈر کا پلیئر اچھا فیلڈر اور اپ کی نظر میں۔۔۔؟
15/07/2025

میری نظر میں ایک بہترین مڈل ارڈر کا پلیئر اچھا فیلڈر اور اپ کی نظر میں۔۔۔؟

Saqib Bashir to Parosis yesterday 🤣
15/07/2025

Saqib Bashir to Parosis yesterday 🤣

‏کپتان سلمان علی آغا کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتا صرف اگل سیریز کے بارے میں سوچتا ہوں, ماضی میں کپتانوں کے ...
14/07/2025

‏کپتان سلمان علی آغا کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتا صرف اگل سیریز کے بارے میں سوچتا ہوں, ماضی میں کپتانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر بات نہیں کرونگا، کپتان ہو یا کوچ اسکولمبا وقت دینا ہوگا، ایک دو ماہ میں نتائج مانگے تو اسکے نتائج اچھے نہیں ہونگے

**پاکستان کے لیے آخری فاسٹ بولر جس نے ٹیسٹ کرکٹ میں 200 سے زیادہ وکٹیں لی ہیں وہ لیجنڈری ** وقار یونس تھے۔انہوں نے اپنے ...
14/07/2025

**پاکستان کے لیے آخری فاسٹ بولر جس نے ٹیسٹ کرکٹ میں 200 سے زیادہ وکٹیں لی ہیں وہ لیجنڈری ** وقار یونس تھے۔
انہوں نے اپنے کیریئر میں 373 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں۔
اس کے بعد سے آج تک کوئی پاکستانی فاسٹ بولر 200 ٹیسٹ وکٹیں حاصل نہیں کر سکا۔

14/07/2025

‏قومی ٹیم کے بلےباز فخر زمان کی پی سی بی ڈیجیٹل کے ساتھ دلچسپ گفتگوکہتے ہیں کہ شاداب خان ٹیم میں سب سے زیادہ بولنے والا کھلاڑی ہے،شاداب خان پریکٹس سے زیادہ کھانے پر توجہ دیتے ہیں، امام الحق آئنے کے سامنے سب سے زیادہ خود کو سنوارتا ہے، محمد نواز ٹیم میں سب سے زیادہ سوتا ہے، جب سو جائے تو اٹھنے کا نام نہیں لیتا،
‎‎ ‎

13/07/2025

حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری سے نجات پانے کے لئے پاکستان میں ری ہیب مکمل کریں گے،حارث رؤف اپنا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں مکمل کریں گے،کل سے این سی اے میں حارث رؤف ری ہیب میں حصہ لیں گے، حارث رؤف 2 ہفتوں تک ری ہیب کریں گے،ویسٹ انڈیز سیریز میں حارث کی شمولیت میڈیکل پینل کےمشورے سے مشروط ہوگی،میڈیکل پینل کی اسسیسمنٹ کے بعد حارث رؤف کو ویسٹ انڈیز بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ ہوگا،
‎ ‎

🚨 بریکنگ نیوز 🚨پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا
13/07/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا

Test Hundreds at lord's KL Rahul 3 Sachin Tendulkar 0 Virat Kohli 0
13/07/2025

Test Hundreds at lord's

KL Rahul 3
Sachin Tendulkar 0
Virat Kohli 0

Haseebullah's Instagram story.💔💔💔
12/07/2025

Haseebullah's Instagram story.💔💔💔

حسیب اللہ نے انگلینڈ میں ممکنہ طور پر کھیلنے کے بارے میں ECB ایجنٹ سے ملاقات کی۔
12/07/2025

حسیب اللہ نے انگلینڈ میں ممکنہ طور پر کھیلنے کے بارے میں ECB ایجنٹ سے ملاقات کی۔

12/07/2025

‏پاکستان شاہینز کے آسٹریلیا کیمپ کے لئے جہانداد خان، حسیب اللہ خان، عرفات منہاس ،محمد نعیم اور دیگر لڑکوں کو بھی گروپ میں شامل کیا گیا تھا اور کچھ اوپننگ بیٹرز کو مڈل آرڈر کی ترغیب دی جارہی تھی چلیں کوئی نہیں اپنے وقت کا انتظار کرنا چاہیے ٹیلنٹ کو ضائع نہیں کیا جاسکتا....

Address

Kingshill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro.HD Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share