Apna Balochistan

Apna Balochistan علاقائی حالات ،خبروں اور سپورٹس کے سرگرمیوں سے باخبر رہنے لئے اپنابلوچستان فسبوک پیج کو ضرور فالوکریں

03/08/2026

اپر دیر رات میں سیاحوں کی ایک گاڑی پانی کراس کرتے ہوئے, نالے میں جا گری خوش قسمتی سے ڈرائیور اور تمام مسافر اس حادثے میں محفوظ رہے ,,,

03/08/2026

عمران خان

 fans
03/08/2026

fans

> ضلع قلعہ عبداللہ میں نئے بائی پاس روڈ کے متاثرہ زمینداروں کا اہم اعلان

ضلع قلعہ عبداللہ میں نئے بائی پاس روڈ کے منصوبے کے سلسلے میں متاثرہ زمینداروں کے ساتھ اب تک تین مرتبہ معاہدے کیے گئے، جن میں ایک باقاعدہ تحریری معاہدہ بھی شامل تھا۔ دوسری مرتبہ ڈپٹی کمشنر صاحب نے خود قرآنِ مجید پر قسم اٹھا کر یقین دہانی کرائی کہ 31 تاریخ تک تمام متاثرہ زمینداروں کو معاوضہ ادا کر دیا جائے گا، مگر افسوس کہ آج تک یہ وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔

متاثرہ زمینداروں کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سپرنٹنڈنٹ، جناب جعفر صاحب، کی جانب سے انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی، بلکہ ضلع میں ہونے والے دیگر جرائم میں بھی ان کے نام شامل کیے جائیں گے۔

متاثرہ زمیندار واضح کرتے ہیں کہ وہ صرف اپنے آئینی اور قانونی حق، یعنی معاوضے، کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اگر، خدانخواستہ، کسی بھی زمیندار کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر ہوگی۔

متاثرہ زمینداروں کا متفقہ اعلان ہے کہ اگر ہمارا جائز معاوضہ ادا نہ کیا گیا تو 12 اگست سے مین کوئٹہ چمن شاہراہ کو ۔میزئی اڈہ۔کمرپل اور قلعہ عبداللہ بازار کے مقام احتجاجاً بند کر دی جائے گی۔


fans

03/08/2026

باپ اولاد کیلئے کیا نہیں کرسکتا ایک باپ نے اپنی جان see more

03/08/2026

اوففف بلوچستان 🥲🥲

02/08/2026

نر ملا۔۔۔۔

02/08/2026

سوات کبل تھانے گیٹ کے سامنے دھماکہ " پولیس سمیت متعدد شہری زحمی احتجاجی مظاہرہ بھی جاری تھا

02/08/2026

ناقص کام کرنے والوں کے لیے واضح پیغام!
ایم پی اے قلعہ سیف اللہ حضرت مولانا نوراللہ صاحب نے ناقص تعمیراتی کام پر ٹھیکیدار کو کھری کھری سنا کر ثابت کردیا کہ عوامی مینڈیٹ کسی کےلیے رعایت کا پروانہ نہیں۔
عوام کے پیسے سے ہونے والے ترقیاتی منصوبوں میں اگر کسی نے غفلت، نااہلی یا غیر معیاری کام کی کوشش کی تو اسے جواب دینا ہوگا۔ اب وہ دور گزر چکا جب عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کیا جاتا تھا۔
حضرت مولانا نوراللہ صاحب نے واضح کر دیا کہ قلعہ سیف اللہ کی ترقی معیار، دیانت اور شفافیت سے ہوگی، نہ کہ ناقص کام اور مفاد پرستی سے۔ جو عوام کا حق مارے گا، وہ احتساب سے نہیں بچ سکے گا۔
✍️کاش سب ایسے ہوتے

خاران مسلح افراد کا خاران پولیس اور سی ٹی ڈی تھانوں پر حملے،سی ٹی ڈی تھانہ ریکارڈ سمیت نذر آتش۔۔۔
02/08/2026

خاران مسلح افراد کا خاران پولیس اور سی ٹی ڈی تھانوں پر حملے،سی ٹی ڈی تھانہ ریکارڈ سمیت نذر آتش۔۔۔

Address

Balochistan
Ha Long
GDA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Balochistan:

Shortcuts

Share