Quang Lộc - Master

Quang Lộc - Master Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quang Lộc - Master, Digital creator, Yên Phụ , Hoàn Kiếm, Hà Nội, Phalia.

Hãy là người đầu tư thông minh - Lựa chọn cho mình
Nơi đầu tư AN TOÀN - HIỆU QUẢ
LH qua tele: https://t.me/veboantoanbosstong
Trợ lý Thùy Anh: https://t.me/vebocungthuyanh68

15/01/2025
12/01/2025

اہل بیت کی محبت ایمان ہے ؟



#سگِ_درِطاہرعلاوؑالدینؓ

11/01/2025



#سگِ_درِطاہرعلاوؑالدینؓ

10/01/2025

حضرت علی ؑ کو حضور ؐ نے اپنی جان کہا نفس علی ؑ کو نفس محمد ؐ کہا ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری

19 جنوری بروز اتوار بمقام مانگٹ شریف  خصوصی خطاب جگر گوشہ شیخ الاسلام محمد طاہر القادری صاحب  کے صاحبزادے پروفیسر ڈاکٹر ...
04/01/2025

19 جنوری بروز اتوار بمقام مانگٹ شریف
خصوصی خطاب جگر گوشہ شیخ الاسلام محمد طاہر القادری صاحب کے صاحبزادے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین محی الدین بیان فرمائیں گے تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے

04/01/2025

منہاج القرآن کے مالک اللہ اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ۔۔
اسلیے وہ مہربان دوست جو منہاج القرآن میں آنے والے مہمانوں سے نالاں رہتے ہیں ۔۔۔ انہیں سوچنا چاہیے کہ طاہر القادری کون ہے جو اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مہمانوں کو نا آنے دے؟؟؟ بلکہ یہ تو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی خوش نصیبی ہے کہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اپنے مہمانوں کی میزبانی کا شرف بخشا۔۔۔

03/01/2025
01/01/2025

01/01/2025
28/12/2024

درس عرفان الحدیث جامع مسجد منہاج القرآن پھالیہ

28/12/2024
آج شب ـــ مغرب تا عشآء ـــ آپکو شرکت کی خصوصی دعوت ھے
28/12/2024

آج شب ـــ مغرب تا عشآء ـــ آپکو شرکت کی خصوصی دعوت ھے

مفتی منیب الرحمان کی کراچی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت۔شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے کرسمس کی تقریب میں ...
25/12/2024

مفتی منیب الرحمان کی کراچی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت۔
شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے کرسمس کی تقریب میں شرکت پر آگ بگولہ ہونے والے دوست احباب اب شاید سمجھ گئے ہوں گے کہ جو کام ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کرتے ہیں وہ انہیں کم و بیش بیس سال بعد جا کر سمجھ آتا ہے۔
ہم پہلے بھی کہتے آئے ہیں کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے صحیح بخاری و مسلم کی روایات کے تحت آقا ﷺ نے عیسائی پادریوں کو مسجد نبوی میں عبادت کی اجازت دی تھی۔
جب عیسائیوں کو مسلمانوں کی مسجدوں میں عبادت کی اجازت ہے تو پھر مسلمانوں کو عیسائیوں کی تقریبات میں بھی جانے سے
کوئی حرج نہیں ہوتا۔ اب کون کس پر فتویٰ لگائے گا۔

Address

Yên Phụ , Hoàn Kiếm, Hà Nội
Phalia
10000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quang Lộc - Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quang Lộc - Master:

Share