Daa News

Daa News News Bulletin | Talk Shows | Latest News Breaking | Documentary Films | Road Show | News Reports | Morning Show | Interviews | Beauty & Health Programs

سید عبد الحکیم شاہ مرحوم ان کے چار یتیم بچے تھییلیسیمیا کا شکار بڑی یتیم بچی اور بیوہ اس ماہ مقدس میں آپ کی مدد کے مستحق...
14/02/2026

سید عبد الحکیم شاہ مرحوم ان کے چار یتیم بچے تھییلیسیمیا کا شکار بڑی یتیم بچی اور بیوہ اس ماہ مقدس میں آپ کی مدد کے مستحق اللہ کریم اجر عطا فرمائیں۔

04/02/2026

تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیمپسز میں پلے گروپ سے نویں کلاس میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کل5 فروری کو منعقد ہوں گے

سابق چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ محمد شفیق اعوان تعمیر وطن گرلز کیمپس کے نئے کمانڈنٹ مقررایبٹ آباد(چیف رپورٹر)سابق چیئرمین ای...
13/01/2026

سابق چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ محمد شفیق اعوان تعمیر وطن گرلز کیمپس کے نئے کمانڈنٹ مقرر

ایبٹ آباد(چیف رپورٹر)سابق چیئرمین ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ،ماہر تعلیم محمد شفیق اعوان نے تعمیر وطن گرلز کیمپس ایبٹ آباد میں بطور کمانڈنٹ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔محمد شفیق اعوان چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ سمیت محکمہ تعلیم میں مختلف اعلیٰ عہدوں پر اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔محمد شفیق اعوان کی تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجزگرلز کیمپس ایبٹ آباد میں تعیناتی سے طالبات کی تعلیمی سرگرمیوں میں مزید نکھار کی توقع کی جارہی ہے۔کمانڈنٹ تعمیر وطن گرلز کیمپس محمد شفیق اعوان نے چارج سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعمیر وطن کا شمارنہ صرف ہزارہ ڈویژن بلکہ خیبرپختونخوا کے بڑے تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔تعمیر وطن کی ڈائریکٹر جنرل ملک محسن سعید اورایگزیکٹو ڈائریکٹر کم پرنسپل ملک احسن سعید کی نگرانی میں محنتی اساتذہ بچیوں کی صلاحیتیں مزید نکھارنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ادارہ کے طلبہ نہ صرف ایبٹ آباد بورڈ بلکہ ایم ڈی کیٹ اورایٹا کے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے ادارہ اورملک وقوم کا نام روشن کررہے ہیں۔

Address

Khuong Ha

Telephone

+923315277705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daa News:

Shortcuts

Share