آئی ایم سرانان

آئی ایم سرانان سرانان کی آواز، سچائی کی زبان۔ ہر اہم خبر، ہر لمحہ۔
ہمیں فالو کریں اور رہیے ہر خبر سے باخبر!"

https://www.facebook.com/share/14FVmvehrNZ/
29/09/2025

https://www.facebook.com/share/14FVmvehrNZ/

:
علاقے میں کھلے عام بڑے اسلحہ، راکٹ لانچر اور گاڑیوں کے قافلے لے کر گھومنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، مگر عام شہری کو سڑک پر روک کر شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے۔ عوام سوال کر رہے ہیں کہ کیا یہ قانون صرف کمزور اور غریب کے لیے ہے؟ کیا یہ پاکستانی عوام کے ساتھ مذاق نہیں؟
Deputy Commissioner Killa Abdullah

゚viralシfypシ゚viralシalシ

 #افسوسناک خبرکل دوپہر تقریباً تین بجے تیمور شاہ ولد حاجی ظاہر شاہ قوم صالحزی کو مسلح افراد نے اغوا کیا، بعد ازاں فائرنگ...
29/09/2025

#افسوسناک خبر
کل دوپہر تقریباً تین بجے تیمور شاہ ولد حاجی ظاہر شاہ قوم صالحزی کو مسلح افراد نے اغوا کیا، بعد ازاں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
کل رات گیارہ بجے مرحوم کی لاش بائی پاس کے قریب سے برآمد ہوئی، جسے لیویز فورس نے اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام چار بجے کلی حاجی حبیب خان قبرستان میں ادا کی جائے گی

28/09/2025

یہ ٹیم نہیں بے شرموں کا ایک ٹولہ ہے جس میں غیرت کا کوئی نام ونشان تک نہیں

Pakistan Cricket Team

https://www.facebook.com/share/p/1FWpwsBvZE/
28/09/2025

https://www.facebook.com/share/p/1FWpwsBvZE/

چمن مردہ کاریز میں لڑائی کی اطلاع
عشیزئی اور علیزئی جوانوں کے مابین فائرنگ سے صلاح الدین لالئی عشیزئی لیوہ جانبحق ہونے کی اطلاع

28/09/2025

🤣🤣🤣🤣

28/09/2025

قلعہ عبداللہ کے نوجوانو: موقع ہے خدمت
میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔اجتماع کے لئے چند دن رہ گئے اجتماع گاہ میں نوجوانوں کی ضرورت ہے
ویڈیو ثواب کی نیت سے آگے شئیر کرکے ہر نوجوان تک پہنچائے

゚viralシfypシ゚viralシalシ



28/09/2025

نیت صاف ہو تو عوام کی دعائیں سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر قلعہ عبداللہ کا مشرق سے گفتگو
انٹرویو=شفیع اللہ کاکڑ

゚viralシfypシ゚viralシalシ

27/09/2025

No tention

27/09/2025
26/09/2025

_پارٹ__2
آج کے زمیندار قلعہ عبداللہ کے اجلاس کے بعد
چیف آف ناصیر خان عبدالرحمن زئی,چئیرمین مرتضی خان عمران زئی دیگر زمیندارز کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہاہے

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ


Address

Fads
Long Khanh
GỬDG

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آئی ایم سرانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آئی ایم سرانان:

Share