Voice Of Balochistan News

Voice Of Balochistan News بلوچستان کی آواز، سچائی کی زبان۔ ہر اہم خبر، ہر لمحہ۔
ہمیں فالو کریں اور رہیے ہر خبر سے باخبر!"

24/06/2025

تازہ ترین:

کوئٹہ گرینڈ الائنز ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ،

منان چوک میدان جنگ بن گیا اگرینڈ الائنس احتجاج بازار تک پھیل گیا

کوئٹہ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 6 افرادجاں بحق، متعددزخمی
24/06/2025

کوئٹہ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 6 افرادجاں بحق، متعددزخمی

22/06/2025
 "اللهم عافني في جسدي، اللهم اشفني شفاءً لا يغادر سق fans
22/06/2025



"اللهم عافني في جسدي، اللهم اشفني شفاءً لا يغادر سق
fans



"اللهم عافني في جسدي، اللهم اشفني شفاءً لا يغادر سق

حج مبارک 🥀  🤍اللہ تعالی کے فضل سے حاجی محمد حنیف خان اور اس کی بہن فریضہ حج ادا  کرنے کے بعد خیر و عافیت سےگھر  پہنچ گیے...
21/06/2025

حج مبارک 🥀
🤍
اللہ تعالی کے فضل سے حاجی محمد حنیف خان اور اس کی بہن فریضہ حج ادا کرنے کے بعد خیر و عافیت سےگھر پہنچ گیے۔ اللہ تعالی ان کی جملہ عبادات قبول فرمائیں اور تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کا دیدار نصیب فرمائے آمَیـــــــــــــــــن 🤲🤲

21/06/2025

خاک نشینوں کا وہی درد شناس نکلا،
جو "رہبرِ وقت" کہلایا، الماس نکلا۔

21/06/2025
 سرکاری ملازمین کے ساتھ زیادتی کے خلاف گرینڈ الائنس بلوچستان کا احتجاج جاری قلعہ عبداللہ میں دوسرے روز بھی تمام سرکاری ا...
21/06/2025


سرکاری ملازمین کے ساتھ زیادتی کے خلاف گرینڈ الائنس بلوچستان کا احتجاج جاری

قلعہ عبداللہ میں دوسرے روز بھی تمام سرکاری اسکول بند

گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کی کال پر تدریسی عمل معطل

جی ٹی اے صدر کی قیادت میں اساتذہ کا احتجاج جاری

سرکاری ملازمین کے حقوق کیلئے اساتذہ میدان میں آ گئے

والدین تعلیمی نقصان پر شدید تشویش کا شکار

احتجاجی رہنماؤں کا مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

حکومت کی خاموشی پر گرینڈ الائنس کا شدید رد عمل

آج کے نیوز پیپر میں جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے جنرل سیکرٹری   کا بیانجاری کردہ:قاری عطاواللہ شاہ بخاریMuhammad Agha
21/06/2025

آج کے نیوز پیپر میں جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے جنرل سیکرٹری کا بیان
جاری کردہ:قاری عطاواللہ شاہ بخاری
Muhammad Agha

21/06/2025

الحمدللہ!
گلزار احمد بخیرو عافیت مل گئے

اعلانِ گمشدگیاہلِ علاقہ کی خدمت میں گزارش ہے کہ اجرت کلی کٹہ باغ کے رہائشی جناب محیب اللہ صاحب کے صاحبزادے حافظ گلزار اح...
21/06/2025

اعلانِ گمشدگی

اہلِ علاقہ کی خدمت میں گزارش ہے کہ اجرت کلی کٹہ باغ کے رہائشی جناب محیب اللہ صاحب کے صاحبزادے حافظ گلزار احمد لاپتہ ہیں۔ اگر کسی فرد کو ان کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہو تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0300-2525007

براہِ کرم تعاون فرما کر انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔
نوجوان ایکشن کمیٹی اجرم علاقائی کمیٹی اجرم

اعلانِ گمشدگی

اہلِ علاقہ کی خدمت میں گزارش ہے کہ اجرت کلی کٹہ باغ کے رہائشی جناب محیب اللہ صاحب کے صاحبزادے حافظ گلزار احمد لاپتہ ہیں۔ اگر کسی فرد کو ان کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہو تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0300-2525007

براہِ کرم تعاون فرما کر انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔

میزئی اڈہ کلی طورخیل سیدانسیاسی وسماجی رہنماء        کو حج کی سعادت حاصل کر پر مبارکباد دے رہاہے
20/06/2025

میزئی اڈہ کلی طورخیل سیدان
سیاسی وسماجی رہنماء

کو حج کی سعادت حاصل کر پر مبارکباد دے رہاہے

Address

Fads
Long Khanh
GỬDG

Telephone

+923328064452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Balochistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Balochistan News:

Share