یو اے ای کے ایک چھوٹے سے شہر العین کا یہ پولیس والا اور روڈ پر لگے ٹریفک سگنل ملک پاکستان کے آئین سے زیادہ مضبوط ہے...
18/04/2023
Aj Bhi Mere Khayalo Ki Tapish Zinda Ha 💔
Follow Us
16/04/2023
پاکستانی سیاست میں آزاد امیدوار کی بہترین مثال
16/04/2023
دلچسپ حقائق
15/04/2023
رمضان کے بعد کا تو پتہ نہیں لیکن فلحال پیٹرول مہنگا ہی ہو رہا ہے ☹️
چابی والے عاشق
14/04/2023
حضور غلطی تے غلطی ہی کری جاندے او ٹھیک کرن واسطے بارو بندا بلا لئیے
14/04/2023
انور لودھی
14/04/2023
پائین تسی رہن دیو جیڑا کم کرن آلا او کم کرو
14/04/2023
جی بلکل جائز مطالبہ ♥️
14/04/2023
🌻🌞
14/04/2023
آئین پاک فوج ♥️
14/04/2023
موصوف عالم دین مفتی سعید 🤐
11/04/2023
جب زرداری تقریر کر رہا تھا تو قاضی فائز عیسیٰ کو پوچھنا چاہیے تھا کہ آپکی کرپشن کی داستانیں یورپ میں بچوں کو پڑھائی جارہی ہیں یہ اعزاز کیسے لیا آپ نے
11/04/2023
سورۃ مریم۔ نہ بھلایا جانے والا لہجہ 💔
شیخ نورین محمد صدیق ؒ
10/04/2023
عمران خان گھڑی لیں تو چور نواز شریف لیں تو ایماندار
مریم صفدر
10/04/2023
بریکنگ نیوز ،
ایک اور کلپ سامنے آگیا،
سنیئے وہ کلپ جو مریم نواز صاحبہ نے ریکارڈ کرنے سے روک دیا تھا
بہت برے پھنسے بھئی یہ تو
09/04/2023
نماز زیادہ ضروری ہے یا مریم نواز کا فون "
دو دن پہلے مصالحہ چھڑکنے والی سرکار (مریم اورنگزیب ) نے 3 ایم پی ایز 'جن کے بارے میں خبر تھی یہ ن لیگ کا ٹکٹ واپس کر رہے ہیں' کو کال ملائی کہ مریم نواز تم سے بات کرنا چاہتی ہے۔
ہوا یوں کہ ایک ایم پی اے نے فون ہی نہیں اٹھایا پھر دوسرے کو کال ملائی گئی لیکن اس نے بھی کال نہیں اٹھائی پھر تیسرے بندے کو کال ملائی گئی اس نے فون اٹھا کر بس اتنا ہی کہا کہ میں بعد میں کال کرتا ہوں۔
صورتحال یہ ہے کہ جو ایم پی ایز مریم کی ایک کال پر کھڑے ہوجاتے تھے وہ اب فون سننے کے بھی روادار نہیں ہیں۔
تیسرے بندے نے پونے گھنٹے بعد واپس کال کی تو مصالحے والی سرکار نے کہا کہ آپ کو بتایا بھی تھا کہ مریم بی بی بات کرنا چاہتی ہیں
جواب ملا " میں نماز پڑھ رہا تھا ، نماز زیادہ ضروری تھی یا مریم نواز کا فون؟"
جواب دیا گیا " مریم نواز کا فون "
08/04/2023
کہو میری فیملی چور ہے"-
مریم نواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Be the first to know and let us send you an email when Urdu Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.