Q News HD

Q News HD News Tv Web

جیکب آباد: پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کو اس لی...
28/08/2025

جیکب آباد: پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کو اس لیے اسٹیشن پر کھڑا کیا گیا ہے کہ ریلوے حکام کو مطلوبہ سیکیورٹی فراہم نہیں کی جا سکی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد ہی ٹرین کو کوئٹہ کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

ادھر مسافر سیکیورٹی انتظامات میں تاخیر کے باعث پریشان حال نظر آئے اور ریلوے انتظامیہ سے اپیل کی کہ فوری طور پر اقدامات کر کے ٹرین کو منزل کی طرف روانہ کیا جائے۔... اس کے ساتھ ساتھ تاج ویلفیئر ایسوسییشن نوجوان کٹباراتحاد اور پنھور اتحاد کی جانب سے فری پانی کی سبیل لگائی گئی

28/08/2025

جیکب اباد کی تاریخ میں پہلی بار قاسم بوائز ہاسٹل جیکب اباد میں تاج ویلفیئر کی جانب سے شجرکاری مہم مزید دیکھیے کیوں نیوز ایچ ڈی کی اس رپورٹ میں

27/08/2025

جشن امد رسول صلی اللہ علیہ وسلم مرحبا یا مصطفی سنی پارٹی پاکستان کے بانی عبدالخالق قادری کی زبانی ربیع الاول کا چاند نظر اگیا مزید کیو نیوز ایچ ڈی کی اس رپورٹ میں

27/08/2025

لنجمن اتحاد عباسیہ پاکستان اور نوجوان کٹبار اتحاد پاکستان کی جانب سے شجرکاری مہم جیکب اباد میں مزید کیو نیوز ایچ ڈی کی اس رپورٹ میں

26/08/2025

مرحبا یا مصطفی جماعت الصالحین کی جانب سے یونٹ گڑی محراب میں نکالی گئی جشن امد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خوشی میں ریلی کے چند مناظر مزید کیو نیوز کی اس رپورٹ میں

18/08/2025

مورکہ حق بلوچستان کی تاریخ میں تقریبا 20 سے 25 سال بعد ایسا ایونٹ سجایا گیا جس میں جشن ازادی کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ مور کہ حق بھی منایا گیا یہ کریڈٹ بلوچستان کے سی ایم سرفراز احمد بگٹی کو جاتا ہے جنہوں نے یہ ایونٹ سجایا پاکستان زندہ باد پاک فوج زندباد کےنعروں سے پورا پنڈال گونج اٹھا مزید دیکھیے کیو نیوز ایچ ڈی کی اس رپورٹ میں

15/08/2025

🔴
جیکب آباد چھلم امام حسین علیه سلام جی یاد م ماتمی جلوس برآمد۔۔۔ عزاداران کو فرسٹ ایڈ دینے کے لیے عوامی پریس کلب کی کابینہ کی طرف سے فرسٹ ایڈ کیپ لگائی گئی

15/08/2025

تاج ویلفیئر نوجوان کٹبار اتحادراور پبہور اتحاد کی جانب سے جشن ازادی انو کے طریقے سے منائی گئی ان کا کہنا تھا کہ شجرکاری کر کے ہم ازادی منائیں گے مزید کیونیوز ایچ ڈی کی رپورٹ میں اج ویلفیئر کے رہنما احمد رن کی بات چیت

15/08/2025

تاج ویلفیئر نوجوان کٹبار اتحادراور پبہور اتحاد کی جانب سے جشن ازادی انو کے طریقے سے منائی گئی ان کا کہنا تھا کہ شجرکاری کر کے ہم ازادی منائیں گے مزید کیونیوز ایچ ڈی کی رپورٹ میں

15/08/2025

جشن ازادی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر شوکت علی گھنیو کی کیو نیوز سے بات چیت مزید اس رپورٹ میں

14/08/2025

جیکب اباد میں جشن ازادی نہایت ہی جوش و جذبے سے منائی گئی ڈی سی افس میں منعقد کی گئی تقریب مزید دیکھیے کیوں نیوز ایچ ڈی کی اس رپورٹ میں

14/08/2025

ہمارے جیکب اباد کا نیا ابھرتا ہوا سنگر حضور بخش کٹبار عباسی صاحب کا یہ پاکستان کے لیے پیارا نغمہ ایک بار دیکھیے گا بھی اور پسند ائے تو شیئر ضرور کیجئے گا

Address

Mohalla Garhi Sabbayo Jcd

JACOBABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Q News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Q News HD:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share