Hazara Media News Room

  • Home
  • Hazara Media News Room

Hazara Media News Room HMNR is local news source of Hazara. and across the country on HMNR we strive to provid

سرائے گدائی روڈ پر کوٹ نجیب اللہ کے قریب لوڈر اور موٹر سائیکل تصادم میں موٹر سائیکل سوار راجہ عمیر ولدراجہ امجد سکنہ کوٹ...
05/10/2025

سرائے گدائی روڈ پر کوٹ نجیب اللہ کے قریب لوڈر اور موٹر سائیکل تصادم میں موٹر سائیکل سوار راجہ عمیر ولدراجہ امجد سکنہ کوٹ نجیب اللہ
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زندگی کی بازی ہار گیا اللہ پاک گھر والوں کو صبر دے اور عمیر کو جنت نصیب فرمائے آمین

کار ایکسیڈنٹ میں زندگی کی بازی ہارنے والا بی ایس سی کا طالب علم ابوبکر عباسی اللہ کریم اس نوجوان کی مغفرت فرمائے اور تما...
05/10/2025

کار ایکسیڈنٹ میں زندگی کی بازی ہارنے والا بی ایس سی کا طالب علم ابوبکر عباسی اللہ کریم اس نوجوان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

یہ بچہ جسکا نام عمر عباسی ولد یاسر عباسی ہے آج دن 12 بجے سے زین العابدین روڈ سلطانپور حویلیاں سے لاپتہ ہے جس کسی کو اسکے...
05/10/2025

یہ بچہ جسکا نام عمر عباسی ولد یاسر عباسی ہے آج دن 12 بجے سے زین العابدین روڈ سلطانپور حویلیاں سے لاپتہ ہے جس کسی کو اسکے بارے میں اطلاع ہو اس نمبر پر رابطہ کریں
0314 5000189

ایبٹ آباد قلندرآباد مہتال میں جاہیدادتنازعے پر دوگروپوں میں خطرناک تصادم فائ رنگ سے چارافراد ق تل  جبکہ چار شدید زخمی
05/10/2025

ایبٹ آباد قلندرآباد مہتال میں جاہیدادتنازعے پر دوگروپوں میں خطرناک تصادم فائ رنگ سے چارافراد ق تل جبکہ چار شدید زخمی

رہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج قلندر خان لودھی کا جھاری کس چیک پوسٹ کے قریب ایکسیڈنٹ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے...
04/10/2025

رہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج قلندر خان لودھی کا جھاری کس چیک پوسٹ کے قریب ایکسیڈنٹ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور جاں پحق ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

04/10/2025

راولپنڈی سے ایبٹ اباد جانے والی کوسٹر کو حادثہ تین افراد جاں بحق 12زخمی امدادی کاروائیاں جاری

04/10/2025

ایبٹ آباد مری روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر شارٹ سرکٹ سے دھماکہ دو افراد زخمی

03/10/2025

حویلیاں بھائی بھابی اور بھانجیوں کو قتل کرنے والے ادریس کو مقامی لوگوں نے بڑی مہارت سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا

حویلیاں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی!گورنمنٹ پرائمری سکول جھنگڑا نمبر ٹو کا چوتھی جماعت کا طالب علم علی شیر ڈینگی کی وجہ س...
03/10/2025

حویلیاں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی!
گورنمنٹ پرائمری سکول جھنگڑا نمبر ٹو کا چوتھی جماعت کا طالب علم علی شیر ڈینگی کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملا
اللہ کریم اس بچے کے والدین کو صبر عطا فرمائے امین

03/10/2025

چار افراد کو قتل کرنے والے ملزم ادریس خان کو ایس ایچ او حویلیاں علی خان بمعہ پولیس نفری گرفتار کرنے کی فوٹیج

02/10/2025

سردار شیراز افضل کے فرزند سردار عمر کے سفر آخرت کے مناظر

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Media News Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Media News Room:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share