Urdu Dunya is a page dedicated to sharing Urdu stories, Urdu quotes and many more.
13/06/2026
*اگر آپ کو صرف ایک جگہ جانے کا موقع ملے، تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟؟*
*1. ❤️ مدینہ منورہ (روضہ رسول ﷺ)*
*2. 🥰 جاپان*
*3. 😮 آسٹریلیا*
*4. 😊 ترکی*
✅ ✅ ✅
*صرف مسلمان بھائی بہن اس سوال کا جواب دیں!*
13/06/2026
> I love Muhammad SAW ❤️
*آپ کون ہو؟ فخر سے بتاؤ:* ❤️🫵
1 *مسلمان* ❤️
2 *عیسائی* 😢
3 *یہودی* 😮
*Me Alhmdulillah*❤️
13/06/2026
*Umar bin Khattab radhiyallahu anhu*
[Ilustrasi, kisah nya berada di caption 👇🏻]
13/06/2026
*جب بھی گناہ کا خیال آئے تو تین باتیں یاد رکھنا ✨*
* 1. *اللّٰہ دیکھ رہا ہے-👁️*
* 2. *فرشتے لکھ رہے ہیں-✍🏻*
* 3. *موت لازم ہے-⚰️*
13/06/2026
13/06/2026
*سیانے تو پھر سیانے ہوتے ہیں...!* 😁
ایک بار اک بہت اچھی بسکٹ فیکٹری محض اس وجہ سے تباہ ہونے لگ گئی کہ اکثر بسکٹ کے پیکٹ خالی نکلتے تھے
کمپنی کے مالک نے پتا لگوایا
معلوم ہوا مشین میں نقص ہے وہ 5 کے بعد چھٹا پیکٹ خالی پھینک دیتی ہے
مالک نے بہت سے مکینک بلوائے مگر انہوں نے جتنے پیسے مانگے
اتنے میں اک نئی مشین آسانی سے آجاتی
اسی پریشانی میں گم تھے کہ اک آدمی مالک کے پاس آیا اور کہنے لگا
آپ مجھے بس 7500 روپے دو
آپ کا خالی پیکٹ والا مسلہ میں حل کردونگا
مالک حیران تو بہت ہوا
مگر اس نے اسے 7500 روپے دے دیے
اگلے دن اس آدمی نے اک پنکھا لیا
مشین کی طرف منہ کر کے لگا دیا جتنے خالی پیکٹ تھے وہ اڑتے گئے
اور بسکٹ والے پیکٹ ٹوکری میں گرتے گئے !!
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پیسے لگانے سے پہلے
اک بار کسی پاکستانی سیانے سے ڈسکس ضرور کریں. 😁
Just for 😊
11/06/2026
ایک بار درود شریف پڑھ لیں
*●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ وَعَلٰى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارَكَ وَسَلَّمَ✧●*
Be the first to know and let us send you an email when Urdu Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.