Sukkurwala

Sukkurwala sukkur � sukkurwala

سکھر والوں کون بتائے گا یہ درخت سکھر کے کون سے روڈ پر لگایا گیا ہے
04/04/2026

سکھر والوں کون بتائے گا یہ درخت سکھر کے کون سے روڈ پر لگایا گیا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ بھائی جان کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
29/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ بھائی جان کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

29/03/2026

اِس شخص کا نام نوید عُرف شاہ رُخ قریشی ہے
سکھر ریجنٹ قریشی محلے کا رہائشی ہے
بڑی سبزی منڈی میں فروٹ کا کام کرتا ہے اِس نے میرے ساتھ فراڈ کِیا ہے نوید عُرف شاہ رُخ نے مُجھ سے 2023 میں 6 مہینے کے لیے 22 لاکھ رُوپے لئے تھے 22 لاکھ کا ایگریمنٹ ہوّا تھا اور 1 لاکھ بعد میں دستی بھی لیے تھے ٹوٹل 23 لاکھ رُوپے ہیں جو اِس نے آج تک واپس نہیں کیے اور اَب جب میں اِس سے پیسے مانگتا ہوں تو مُجھے دھمکیاں دیتا ہے اور سننے میں ہے آیا ہےاس نے بہت سے لوگوں سے کڑوروں رُوپے کا فراڈ کِیا ہے لہذا ایسے لوگوں سے باخبر رہیں

26/03/2026
04/03/2026
ملڑی روڈ کھلی مین سیورج لائن کئی سوالات ؟؟اس پر پورے دس پیج کہ تحریر لکھی جاسکتا ہے۔عجب کورپوریشن کی غضب کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
19/02/2026

ملڑی روڈ کھلی مین سیورج لائن کئی سوالات ؟؟
اس پر پورے دس پیج کہ تحریر لکھی جاسکتا ہے۔
عجب کورپوریشن کی غضب کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hazir Sukkur
23/01/2026

Hazir Sukkur

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
23/01/2026

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

آپنا سکھر، اپنی پہچان ❤️کون سا علاقہ؟ کون سی گلی؟ کون سی بلڈنگ؟ ہیں کمنٹ میں نام ضرور لکھیں 👇دیکھیں سکھر کے کتنے رنگ سام...
21/01/2026

آپنا سکھر، اپنی پہچان ❤️
کون سا علاقہ؟ کون سی گلی؟ کون سی بلڈنگ؟ ہیں
کمنٹ میں نام ضرور لکھیں 👇
دیکھیں سکھر کے کتنے رنگ سامنے آتے ہیں ❤️

10/01/2026

Sukkur fog🌫🌫

Address


Telephone

+923133488990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkurwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sukkurwala:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share