Dykho Digital

Dykho Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dykho Digital, Newspaper, Lahore.

10/07/2023
10/07/2023

NEWS HD

08/07/2023

تلہ گنگ : تلہ گنگ میانوالی روڈ پر دندہ شاہ بلاول کے قریب گھمبیر پل کے نیچے سے لڑکی کی لاش برآمد ، پولیس ذرائع

تلہ گنگ : لڑکی کی عمر بیس سال کے لگ بھگ ، پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ، پولیس ذرائع

لڑکی کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات رکھنے والے تھانہ لاوہ پولیس سے فون نمبر 0543483103 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

30/06/2023

_*نالہ سوج مرجان میں پانی کا بڑا ریلا،مسافروں سے بھری گاڑی کو بال بال بچا لیا گیا*_

_*ظفر ٹریکٹر والے نامی شخص نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانی میں پھنسی گاڑی اور افراد کو کنارے تک پہنچادیا*_

تلہ گنگ : تلہ گنگ کے موضع مرجان میں سیر و تفریح کیلئے نالہ سوج میں جانے والے افراد اپنی گاڑی کھڑی کرکے موسم سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اچانک پانی کا شدید ریلا گیا جس میں گاڑی ڈوبنے لگی،اس وقت گاڑی میں سوار افراد بھی موجود تھے کہ مرجان کے رہائشی ٹریکٹر والے ظفر نے انسانی ہمدردی اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹریکٹر کے ذریعے پانی میں پھنسی گاڑی کو نالہ سے صحیح سلامت باہر نکال لیا جس کے باعث قیمتی انسانی جانیں محفوظ رہیں،اس موقع پر موجود شہریوں نے ظفر ٹریکٹر والے کے حق میں نعرے بازی کی اور اس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

29/06/2023

*◀️ دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 22 سالہ نوجوان حسیب ولد محمد شفیق کا تعلق چکوال کے نواحی گاؤں ڈب سے ہے۔*

29/06/2023

*نیوز الرٹ*

*چکوال- تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ پادشاہان میں دو گروپوں میں مسلح تصادم، دو افراد زخمی، واقعہ میں سابق چیئرمین چوہدری سرفراز کے بھائی بھی زخمی ہو گئے، پولیس موقع پر پہنچ گئی*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dykho Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category