Rang Studio

Call Directions Contact the business

Rang Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rang Studio, Digital creator, Khyber Pakhtunkhwa, Swabi.

🎥 Videography | 📸 Photography | 🎬 Cinematography*
Weddings | Birthdays | Events | Drone Shots – *We cover it all!*
✅ Professional coverage for every occasion
📩 DM *0345 9180889*
Managed by: Istikhar Ahmad Yousafzai & Hamdaan Anwar Yousafzai

15/09/2026

Weather after Rain ☔️

14/09/2026

1 DOLLAR Shop | Everything in Just 280 Rs

صوابی: گاؤں جلسی میں JSL سیزن 7 کرکٹ لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب،صوابی کے گاؤں جلسے میں JSL سیزن 7 کرکٹ لیگ کی شاندار او...
04/09/2026

صوابی: گاؤں جلسی میں JSL سیزن 7 کرکٹ لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب،
صوابی کے گاؤں جلسے میں JSL سیزن 7 کرکٹ لیگ کی شاندار اوپننگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں لیگ کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کی گئی۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر کیک کاٹا گیا جبکہ شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا، جس سے تقریب کی رونق مزید بڑھ گئی۔ سیزن 7 میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو لیگ کے دوران اپنی کرکٹ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔
تقریب میں گاؤں جلسی کے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات، مشران اور عمائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے JSL انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور نوجوانوں کو کھیلوں کے مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے پر انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
تقریب کے دوران مختلف شخصیات کی جانب سے JSL انتظامیہ کے لیے نقد اعلانات بھی کیے گئے۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے ایسے مقابلوں کا انعقاد نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے میں بھائی چارے، اتحاد اور صحت مند تفریح کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
JSL انتظامیہ نے تمام مہمانوں، ٹیموں، کھلاڑیوں اور معاونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لیگ کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

29/08/2026

Ameer Icecream and Quetta Cafe Tordher

27/08/2026
25/08/2026

Address

Khyber Pakhtunkhwa

23430

Telephone

+923009176050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rang Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rang Studio:

Shortcuts

Share