دہ چمن دہ ہر قسم خبر دپارہ پیج پالو کئ،مننہ
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
it is all about chaman
11/07/2025
محمد آصف سہرانی جوکہ چوک قریشی کا رہائشی تھا پرائیویٹ ٹیچر تھا جو بیچارہ کل بلوچستان سے واپس گھر آرھا تھا۔فتنہ ہندوستان نے شہد کیا
11/07/2025
چمن
ماسٹر پلان کے قریب گاڑی تیز رفتاری اور گاڈی کی ریسنگ کی وجہ حادثے کا شکار گاڑی میں 8 افراد زخمی
11/07/2025
اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے سادہ مگر مؤثر اقدامات اپنائیں! 💪✨
✔️ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا 5 سالکا بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے باقاعدگی سے لے رہا ہو۔
✔️ 15 ماہ کی عمر تک تمام معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات مکمل کروائیں۔
✔️ صفائی ستھرائی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں، خصوصاً بار بار ہاتھ دھونا معمول بنائیں۔
✔️ بچوں کو ایسی متوازن غذا دیں جو پروٹینز، وٹامنز، فائبر اور صحت مند چکنائی سے بھرپور ہو۔
یہ سادہ اقدامات پولیو سمیت کئی دیگر بیماریوں کے خلاف مضبوط دفاع فراہم کرتے ہیں۔ آئیں، مل کر اپنے بچوں کے محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل کو یقینی بنائیں!
Bakht kakar fans Deputy Commissioner Quetta Deputy Commissioner Mastung Pakistan Polio Eradication Initiative Muhammad Hamza Shafqaat Deputy Commissioner Musakhel Chief Secretary Balochistan EPI Balochistan The Expanded Programme on Immunization - Pakistan
05/07/2025
ہمارا دوہرا معیار دیکھے۔
دیر ۔!
ایک عورت باھر ملک سے بھاگ کر آئی ہے ایک نا محرم مرد سے شادی کرنے، اسکو سارا دیر اور میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا کہ اچھا کام کیا ہے۔ جو یہاں بھاگ کر شادی کرنے آئی ہے۔
دوسری ھماری اپنی پشتون بہن اسی دیر میں برقعے کے اندر مار دی گئی ، صرف وجہ شک تھا، کہ شاید اپنی مرضی سے شادی کر لیگی۔ یا شادی شدہ ہوکر کسی مرد نے دیکھا ہوگا یا اس نے کسی غیر مرد کو دیکھا ہوگا۔!
اب اس منافق جاھل معاشرے میں کون رہیگا؟ کون یہاں بچے پیدا کرکے بڑے کریگا؟
یہی انگریز عورت کا شوھر اپنی پشتون بہن کو مرضی سے شادی کی شرعی اجازت نہیں دیگا۔ خود کے لئے انگریز پسند کرکے اسکو بھاگنے پر مجبور کیا کہ آجاو مجھے لیجاو ۔ اسی معاشرے میں مرد سگرٹ پئیے تو مرد ہوتا ہے۔ عورت کش لگائے تو اسکا کردار خراب ہوجاتا ہے۔!!
Copied
05/07/2025
آپ کے فوری سوالات، فوری جواب کے مستحق ہے!
ہماری 24/7وٹس ایپ ہیلپ لائن سے بروقت اور موثر رہنمائی حاصل کریں۔
ابھی پیغام بیجھیں: 📞📲03467776546
Deputy Commissioner Mastung Pakistan Polio Eradication Initiative Muhammad Hamza Shafqaat Deputy Commissioner Musakhel Chief Secretary Balochistan EPI Balochistan The Expanded Programme on Immunization - Pakistan Bakht kakar fans Deputy Commissioner Quetta
01/07/2025
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
اقوام متحدہ کی پندرہ رکنی سلامتی کونسل میں یہ پاکستان کی آٹھویں مدت کار اور 2013 کے بعد اس کی پہلی صدارت ہے۔ اسلام آباد نے جنوری 2025 میں ایک غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی موجودہ دو سالہ مدت کا آغاز کیا اور 2026 کے آخر تک کام کرے گا۔
پاکستان یو این سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر
تنازعات سے دوچار دنیا میں پاکستان کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت گوکہ علامتی ہے لیکن وہ اہم اسٹریٹجک کردار ادا کرسکتا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے، عاصم افتخار احمد نے چیلنجز کا اعتراف کرتے ہوئے کہا، ''پاکستان ایک ایسے وقت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے جا رہا ہے جب عالمی ہنگامہ خیزی، بڑھتے ہوئے تنازعات، پیچیدہ جغرافیائی سیاسی اور جیو اسٹریٹیجک منظر نامے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔‘‘
28/06/2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حاجی مازل آقا علی زئی کا بھائی حاجی محمد انور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
28/06/2025
سانحہ دریائے سوات
اے ڈی سی سوات احسان الحق معطل
اے سی بابوزی ڈاکٹر ندا اقبال معطل
اے سی خوازہ خیلہ محمد عامر خان معطل
ضلعی ایمرجنسی آفیسر 1122 سعد خان معطل
27/06/2025
افسوسناک خبر۔۔💔😭
سات ماہ قبل کوئٹہ سے اغوا ہونیوالا کسمن طالبعلم #مصور کی لاش مستونگ سے برآمد ، فرانزک رپورٹ نے معصوم مصور کی ش_ہ_ادت کی تصدیق کردی۔💔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے ، امین😭
fans
27/06/2025
اس تصویر میں ایک درد بھری کہانی، ایک بوڑھی ماں اور بوڑھا باب ساتھ میں عورتیں، بچے،جوان،ایک ایک ڈوبتے گئے،اور سب دیکھتے دیکھتے رہ گئے ۔😭
25/06/2025
*یکم جولائی 2025 سے پنجاب میں کوڑا ٹیکس لاگو ہو رہا ہے*
*جس کے ذریعے سالانہ 22 بلین وصول کیا جائے گا*
*دیہی علاقوں سے 2 سے پانچ مرلہ کے گھر والے 200 روپے ماھانہ ادا کریں گے*
*دیہی علاقے 10 مرلہ گھر والے 400 روپے ماھانہ*
*شہری علاقوں میں 5 مرلہ گھر والے 300 روپے ماھانہ اور 10 مرلہ گھر والے 500 ماھانہ*
Be the first to know and let us send you an email when دہ چمن حالات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.