Awaami Awaaz

Awaami Awaaz یہ پیج عوام کی آواز کو حکام بالا تک پہنچانے کے لیے بنایا

غلام فرید ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال روزنامہ صورت حال لاہور0302606546503106065465
14/09/2021

غلام فرید ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال روزنامہ صورت حال لاہور
03026065465
03106065465

08/03/2021

سٹی پریس کلب کا اجلاس کیمپ آفس سٹی پریس کلب میں منعقد ہوا

Daily Soorat-E-Hall
08/03/2021

Daily Soorat-E-Hall

غلام فرید ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال روزنامہ صورتحال لاہور0302606546503106065465
11/02/2021

غلام فرید ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال روزنامہ صورتحال لاہور
03026065465
03106065465

30/01/2021

ساہیوال پولیس
*تھانہ غلہ منڈی ساہیوال کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک*:

خطرناک اور بدنام زمانہ اشتہاری مجرمان شہباز عرف شبازی ولد اجمل خاں قوم مردانہ سکنہ ٹبی شیر کی محمد پور ساہیوال الیاس عرف الیاسی ولد اللہ وسایا قوم مردانہ سکنہ ٹبی شیر کی ساہیوال کو پولیس تھانہ غلہ منڈی ساہیوال نے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو دونوں اپنے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ کرتے ہوۓ بھاگ نکلے اور پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے رہے۔ پولیس بھی دفاعی اور جوابی فائرنگ کرتی رہی کچھ دیر بعد متزکرہ بالا مجرمان اشتہاری مردہ حالت میں پاۓ گۓ جبکہ ان کے ہمراہی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گۓ۔ ہلاک ہونے والے دونوں ڈکیت متعدد تھانوں کی پولیس کو درجنوں مقدمات میں مطلوب تھے ۔
فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلۓ ناکہ بندی کر دی گئ ہے۔
ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے پولیس پارٹی کو اس کی فرض شناسی اور بہادری پر شاباش دی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

28/01/2021

سندھ میں بنی انوکھی ویڈیو

گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سواری

پولیس موبائل کے پروٹوکول میں چلنے والے والی گاڑی کی ویڈیو سندھ کے صوبائی وزیر نے بنائی

سندھ کے وزیر تیمور تالپور نے گورنر ہاؤس کی پروٹوکول والی گاڑی میں کتے کی سواری کو فلمبند کیا

گورنر ہاؤس کی لینڈ کروزر گاڑی جی ایچ 0070 میں کتے کی سیر

20/01/2021

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaami Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaami Awaaz:

Share