25/05/2026
کراچی کے علاقے ملیر کورٹ کے باہر لو میریج کرنے والے جوڑے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دونوں جاں بحق۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔
ایسے افسوسناک واقعات معاشرے میں عدم برداشت اور تشدد کی بڑھتی ہوئی صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں۔