دوشخیل فیڈر کے اوپر ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے میرا پیغام ۔۔۔
17/06/2025
WiFi connection video
15/06/2025
ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں 14 سائنسدان شہید ہوئے ۔۔ اللہ ایران کو طاقت دے اللہ ان کی غیبی مدد فرما ۔ اللہ اس کو فتح نصیب فرما ۔۔
15/06/2025
*غدار ابن غدار ابن غدار* ضرور دیکھیں 🚨🚨🚨🚨
*اس کے دادا نے عثمانیوں کو دھوکہ دیا۔*
*اس کے والد نے اسـرائـیل کو تسلیم کیا۔*
```وہ اسـرائیـل کی حفاظت کر رہا ہے۔
اردن کا شاہ عبداللہ جو ٹرمپ کے سامنے بیٹھا تھر تھر کانپ رھا تھا۔۔۔۔۔```
شاہِ اردن کے خاندان کی سلطنتِ عثمانیہ سے "غداری" کے واقعے کو تاریخ میں "عرب بغاوت" (Arab Revolt) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، جو پہلی جنگِ عظیم کے دوران پیش آیا۔ اس بغاوت میں شریف حسین بن علی (شاہ عبداللہ دوم کے پردادا) نے مرکزی کردار ادا کیا۔
جب پوری اسلامی دنیا پہلی جنگِ عظیم میں خلافتِ عثمانیہ کے جھنڈے تلے مغرب کے خلاف صف آراء تھی، تب مکہ مکرمہ کا "شریف" حسین بن علی، جو خود کو نبی کریم ﷺ کی نسل سے کہلاتا تھا، نے برطانیہ کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے جنہیں تاریخ میں "میکماہن-حسین خط و کتابت" کہا جاتا ہے۔
انگریزوں کے ساتھ معاہدے کے بدلے میں شریف حسین کو "عربوں کا بادشاہ" بنانے کا وعدہ کیا گیا۔
اس کے بیٹوں نے انگریز افواج کے ساتھ مل کر سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگیں لڑیں۔
اسی بغاوت کی مدد سے انگریزوں نے شام، حجاز، اور فلسطین کو سلطنتِ عثمانیہ سے چھین لیا۔۔۔
خلافت کو کمزور کر کے 1918 میں عثمانی شکست کا میدان ہموار ہوا۔ بعد ازاں 1924 میں خلافتِ عثمانیہ کو رسمی طور پر ختم کر دیا گیا۔
شریف حسین کے بیٹے "عبداللہ" کو انعام کے طور پر اردن کی بادشاہت دے دی گئی، اور خاندان کو "ہاشمی سلطنت" کا نام دیا گیا۔
1994 میں اردن نے اسـرائـیل کے ساتھ امن معاہدہ (Wadi Araba Peace Treaty) پر دستخط کیے، یوں اسـرائیـل کو تسلیم کرنے والا دوسرا عرب ملک بن گیا (پہلا مصر تھا)۔
ایک مسلم ملک کا یہ کردار کہ وہ اسرائیل جیسے ظالم ریاست کے ساتھ تعلقات رکھے، اور فلسـطینی مظلوموں کے لیے صرف بیانات پر اکتفا کرے اور ان کی حمایت اور مدد کرنے والی تنظیم اخـوان المسلمین پر پابندیاں لگانا اسلامی اخوت اور عدل و انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔۔۔
لیکن یہ دنیا پرست شاہ شائد سمجھتے ھیں کہ انھوں نے مرنا ھی نہی ۔۔۔۔ اور اللّٰہ کے سامنے جوابدہ ھی نہی ھونا۔۔۔۔۔
✍️ *سہیل حنیف آرائیں*
15/06/2025
ایران نے اسرائیل پر قیامت برپا کیا ۔ آپ نے اس دفعہ جنات کے گھر کو پتھر پھینکا ہے۔ اب انشاء اللہ ایران روکنے والا نہیں ہے ۔ ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
ایران
15/06/2025
We stand with Iran
15/06/2025
اللہ کی قسم دل خوش ہو رہا ہے ۔ جب اسرائیل میں یہ آگ لگی ہوئی دیکھا ۔ الحمدللہ الحمدللہ
اللہ اکبر
اللہ اکبر
15/06/2025
📌*اسرائیل غزہ کی قیمت چکا ریا ہے ۔ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اسرائیل میں ایران کی حملوں سے آگ لگی ہوئی ہے جو روکنے والے نہیں ہے ۔ انشاء اللہ ہم کھڑے ہیں ہم بھرپور سپورٹ کریں گے ۔۔ شاباش ایران
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 شئر کریں پلیز ہر مسلم اور خاص کر ہر فلسطین کا دل ٹھنڈا ہو جائے ۔۔
07/06/2025
میری طرف سے تمام پاکستانیوں اور تمام امت مسلمہ کو عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں اپنے دربار میں قبول فرمایئے ۔۔
06/06/2025
میری طرف سے تمام اہلِ اسلام اور خاص کر مسافر بھائیو کو عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ۔
Be the first to know and let us send you an email when Wajid Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.