ہو روز کی خبریں حاصل کریں اس پیج پر اس پیج کو لائیک فالو کریں ۔
26/05/2026
یہ حال ہے کوٹ بہادر نہر کا تین دن سے کتا مرا پڑا ہے جس سے تحفن پھیل رہا ہے ۔3 دن تک ستھرا پنجاب والوں نے اسے ٹھکانے نئ لگایا ہے۔اور یہ نہر کا حال دیکھیں اس کی نہر کی بندش کی وجہ سے گند ہی گند پھیلا پڑا ہے۔اس میں جانور مرے ہوئے ہیں جس سے بو پھیل رہی ہے
21/05/2026
بخدمت جناب انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب
لاہور
موضوع: بیانِ حلفی کی خلاف ورزی، دھوکہ دہی، فراڈ، امانت میں خیانت، چیک کے ناجائز استعمال، قبضہ گیری اور غیر قانونی سودی کاروبار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست
جناب عالی!
ادباً گزارش ہے کہ سائل نے زمین کے متعلق لین دین کیا تھا جی کی تفصیل نیچے درج ذیل ہے
ملزم نے مورخہ 28-09-2023 کو باقاعدہ بیانِ حلفی تحریر کیا، جس میں واضح اقرار کیا گیا کہ اگر سائل رقم واپس کر دے گا تو ملزم زمین واپس کر دے گا۔ مذکورہ بیانِ حلفی اسٹامپ پیپر پر موجود ہے، جس پر ملزم کے دستخط و انگوٹھا ثبت ہیں، جبکہ چار (4) گواہان کے دستخط بھی موجود ہیں۔
سائل نے مقررہ رقم ملزم کو واپس کر دی، جس کے متعلق چھ (6) زبانی گواہان، ہیں، مگر اس کے باوجود ملزم بدنیتی، دھوکہ دہی اور فراڈ سے نہ زمین واپس کر رہا ہے اور نہ قبضہ دے رہا ہے۔
مزید یہ کہ ملزم نے سائل سے بطور امانت چیک بھی حاصل کیے ہوئے تھے، مگر رقم وصول کرنے کے باوجود ملزم نے بدنیتی اور ناجائز نیت سے انہی امانتی چیکس پر تقریباً چالیس (40) لاکھ روپے کے میمو لگوا دیئے۔ بعد ازاں اہل علاقہ کی مداخلت پر ملزم نے وہ چیکس واپس کیے۔ مذکورہ میمو والے چیکس بطور ثبوت سائل کے پاس موجود ہیں۔
ملزم نے:
- بیانِ حلفی دینے کے باوجود وعدہ خلافی کی
- امانت میں خیانت کی
- دھوکہ دہی اور فراڈ کیا
- ناجائز مالی دباؤ ڈالنے کی کوشش کی
ملزم کے مذکورہ افعال تعزیراتِ پاکستان کی درج ذیل دفعات کے تحت قابلِ سزا جرائم بنتے ہیں:
1۔ دفعہ 406 PPC — امانت میں خیانت / خیانتِ مجرمانہ
2۔ دفعہ 420 PPC — دھوکہ دہی اور فراڈ
3۔ دفعہ 417 PPC — سادہ دھوکہ دہی
4۔ دفعہ 403 PPC — بددیانتی سے جائیداد اپنے قبضہ میں رکھنا
5۔ دفعہ 489-F PPC — دھوکہ دہی کی نیت سے چیک کا ناجائز استعمال
6۔ دفعہ 506 PPC — دھمکی / خوف و ہراس
9۔ پنجاب پروہیبیشن آف اکسوربیٹنٹ انٹرسٹ ایکٹ اور سودی کاروبار سے متعلق دیگر قابلِ اطلاق قوانین
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ استدعا ہے کہ:
1۔ معاملہ کا فوری نوٹس لیا جائے۔
2۔ کے خلاف مذکورہ دفعات کے تحت فوری مقدمہ درج کیا جائے۔
3۔ بیانِ حلفی، آڈیو، چیکس، میمو، گواہان اور دیگر ثبوت کی
13/05/2026
پنشن پر ڈاکہ نا منظور استادوں کا جھنگ میں احتجاجی مظاہرہ استادوں کا نے یہ باور کرایا کہ ہمیں ہم کے حقوق دیئے جائیں۔
12/05/2026
11/05/2026
جھنگ اٹھارہ ہزاری: گورنمنٹ ہائی اسکول کے بیک سائیڈ پر نوجوان قت ل
18 سالہ نوجوان کو تیز دھار آلے سے غلہ کاٹ کر قت ل کیا گیا
مقتول کی شناخت عمر فاروق کے نام سے ہوئی
پولیس اور ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری
مزید تحقیقات کیلئے فیصل آباد سے فرانزک ٹیم طلب ゚
Be the first to know and let us send you an email when Jhang Public Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.