19/04/2026
https://youtu.be/hOP4GYX5RXw
*پٹواریوں نے حکومت پنجاب کے بلند و بانگ داعوں سے ہوا نکال دی اقلیتوں کے حقوق غصب کرنے لگے بیگم کوٹ سرکل کا پٹواری رحمت عوام کا ملکیتی ریکارڈ پرائیویٹ ملازمین کے حوالہ کرکے خود صاحب بہادر بن بیٹھا اینکر نے چٹا بٹا کھول کے رکھ دیا پٹواری کے منہ سے زبان غائب*
Public Revenue Record on Risk Not In Safe Hands