Voice Of Haripur

Voice Of Haripur اس پیج پر اپ کو ملکی اور بین الاقوامی خبریں دیکھنے کو ملیں گی اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپ اپنی رائے دے سکتے ہیں

14/08/2025

ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ مین چوک سے 14 اگست کی موقع پر بچے خوب موج مستی میں

باباۓکھلابٹ مسعودخان کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک ہو ہماری ان ہماری شان پاکستان زندہ باد
14/08/2025

باباۓکھلابٹ مسعودخان کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک ہو ہماری ان ہماری شان پاکستان زندہ باد

14/08/2025

متاثرین عوامی اتحاد کے سربراہ جناب گور نواز خان رات12بجکر8منٹ پر جشن ازادی کہ موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے بلند اواز میں نعرہ لگاتے ہوئے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد جشن ازادی مبارک ہو

14/08/2025

متاثرین عوامی اتحاد کی جانب سے جشن ازادی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں تنویر تنولی کی صاحبزادی اپنے ملک کے لیے ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے

13/08/2025

متاثرین عوامی اتحاد عوامی باغ سے 14 اگست کی خوشی میں آتش بازی عوام کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر

13/08/2025

آج کے بعد ہری پور جانے کی ضرورت نہیں کھلابٹ ٹاؤں شپ مین چوک میں خان شینواری لایا نمکین کڑاہی، مٹن کڑاہی، دمبہ کڑاہی، چکن کڑاہی، کابلی پلاؤ، اور پشاور کا مشہور چپلی کبا ب فیملی کے لیے پردے کا انتظام بھی موجود ہے

12/08/2025

کھلا بٹ محلے کا ٹرانسفارمر کل رات 12 بجےسے خراب ہے گلی نمبر2 اور3 کی بجلی بند ہے ابھی تک محکمے والے اس کو ٹھیک نہیں کر سکے میری بابر نواز خان کے اگے درخواست ہے اس کے اوپر نظر ثانی کی جائے باباۓکھلابٹ مسعودخان

12/08/2025

ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ مین چوک تاجر برادری کی جانب سے بہترین اقدامات، کھلابٹ اور گردنوا میں جو لوگ ادویات خرید نہیں سکتے وہ مین چوک ڈاکٹر میڈیکل سٹور پر آئیں اور فری ادویات لے جائیں، اور جن لوگوں کے پاس فالتو ادویات پڑھی ہیں وہ گھروں میں رکھنے کے بجائے ڈاکٹر میڈیکل سٹور پر جمع کروا دیں تاکہ کسی مستحق کے کام آ جائیں۔

Rahmat Ali Khan 03459631494

11/08/2025

خیبر پختونخوا کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الحمدللہ۔۔۔فضل کالونی نیو جاگل سے تعلق رکھنےوالے *عبداللہ وہاب* *ولد ڈاکٹر عبدالحفیظ* نے پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحان ...
10/08/2025

الحمدللہ۔۔۔
فضل کالونی نیو جاگل سے تعلق رکھنےوالے *عبداللہ وہاب* *ولد ڈاکٹر عبدالحفیظ* نے پشاور بورڈ کے تحت میٹرک امتحان 2025 میں *1200* میں سے *1157* نمبر حاصل کر کے پشاور ماڈل سکول بوائز 2 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔اور پشاور بورڈ میں ٹاپ 20 پوزیشن ہولڈر طلباء میں جگہ بنائی۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔

09/08/2025

خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین بھائیوں واپس بھیجنے کے اقدامات شروع صوبہ میں 43 افغان کیمپس کو بند کرنے کا فیصلہ

09/08/2025

کیمپ نمبر 16 افغانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے باباۓکھلابٹ مسعودخان

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share