Official Page of Pakistan Television District Lakki Marwat.
25/09/2025
صارف عدالت/کنزیومر کورٹ لکی مروت میں عوام درج ذیل مسائل کے حل اور مختلف محکموں اور اداروں کے خلاف اپنی شکایات درج کرانے کے لئے رجوع کرسکتے ہیں
24/09/2025
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عرب-اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت۔
اجلاس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خوشگوار ماحول میں غیر رسمی ملاقات
22/09/2025
لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق جبکہ چچا اور ایک راہ گیر زخمی
18/09/2025
PAKISTAN TV
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا Pakistan TV Digital کا دورہ اور انگریزی چینل کا افتتاح
وزیر اعظم نے Pakistan TV Digital کی نشریات کے لیے اپنا پہلا انٹرویو بھی ریکارڈ کروایا۔
وزیراعظم نے نوجوانوں کے جذبے کی تعریف کی اور کہا کہ بیرونی بیانیے کی جنگ میں ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ایک مستعد پروڈکشن ورک فلو کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ چینل اندرون ملک رپورٹنگ کو مربوط کرے گا جبکہ فری لانسرز کا ایک عالمی نیٹ ورک اور Reuters اور Associated Press (AP) جیسی معروف وائر سروسز کے ساتھ شراکت داری، پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کی ریئیل ٹائم، تصدیق شدہ اور اعلیٰ معیار کی کوریج کو یقینی بنائے گا۔
15/09/2025
15/09/2025
دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، فلسطینی صدر محمود عباس، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے تبادلہ خیال۔ اجلاس میں 50 سے زائد ممالک کے سربراہان شریک۔
15/09/2025
لکی مروت میں آج سے 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے افتتاح کیا۔۔۔۔
پی ٹی وی نیوز کی رپورٹ
14/09/2025
لکی مروت میں امن کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
*پی ٹی وی نیوز*
04/09/2025
لکی مروت میں عشرہ رحمت اللعالمین کی مناسب سے گھر گھر اور مساجد میں درود و سلام سے گونجتی محفل میلاد کے مجالس جاری ہے جبکہ مساجد اور گھر برقی قمقموں سے سجادئے گئے ہیں۔
پی ٹی وی نیوز پر میری خصوصی رپورٹ
03/09/2025
لکی مروت میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس
پی ٹی وی ورلڈ پر میری رپورٹ ملاحظہ کریں
02/09/2025
لکی مروت میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 50ویں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اور علماء کرام نے نبی کریم ﷺ سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔
Be the first to know and let us send you an email when PTV News Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.